میچ کے دوران مقامی کرکٹر عثمان شنواری انتقال کر گئے

  اتوار‬‮ 25 ستمبر‬‮ 2022  |  19:49

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور میں ایک لیگ میچ کے دوران مقامی کرکٹ گراؤنڈ میں عثمان شنواری نامی مقامی کرکٹر فیلڈنگ کے دوران زمین پر گر گئے، انتظامیہ کے مطابق انہیں فوری طور پر ہسپتال لے جایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکے، انہیں میچ میں فیلڈنگ کے دوران دل کا دورہ پڑا جس کے باعث وہ زندگی کی بازی ہار گئے۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

تیونس تمام

حبیب علی بورقیبہ تیونس کے بانی ہیں‘ وکیل اور سیاست دان تھے‘ قائداعظم محمد علی جناح اور اتاترک کے فین تھے اورپاکستان کی تشکیل کے وقت مصر میں پناہ گزین تھے‘ پاکستان بنا تو حبیب علی بورقیبہ نے قائداعظم کو مبارک باد کا ٹیلیکس بھجوایا اور اس کے ساتھ ہی تیونس اور پاکستان کے سفارتی تعلقات کا آغاز ہو گیا‘ ....مزید پڑھئے‎