ضمنی انتخاب،غیر حتمی غیر سرکاری نتائج،تحریک انصاف کا پلڑا بھاری

  اتوار‬‮ 26 جون‬‮ 2022  |  20:08

سوات(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوا کے حلقہ پی کے 7 سوات کے ضمنی انتخاب میں پولنگ کا عمل مکمل ہو گیاہے اور گنتی کا عمل جاری ہے، غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق 103 پولنگ اسٹیشنز پر تحریک انصاف کا پلڑا بھاری ہے، پی ٹی آئی کے فضل مولا 14 ہزار 672 ووٹ لے کر جیت رہے ہیں جبکہ اے این پی کے حسین احمد خان  12 ہزار 569 ووٹ لے کر پیچھے ہیں۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

مونس الٰہی سے ملاقات

میری سوموار 8 اگست کو ایک مشترکہ دوست کے گھر میںوزیراعلیٰ پنجاب کے صاحب زادے مونس الٰہی سے ملاقات ہوئی‘ ملاقات ان کی خواہش پر ہوئی اور ان کا کہنا تھا آپ مجھ سے جو بھی پوچھیں گے میں آپ کو سچ سچ بتائوں گا اورفیصلہ آپ پر چھوڑ دوں گا‘ میں نے پہلا سوال کیا ’’آپ جب عمران خان ....مزید پڑھئے‎