ملک میں صدارتی نظام کے حوالے سے افواہوں میں تیزی آ گئی

26  جنوری‬‮  2022

پشاور(آن لائن )ملک میں صدارتی نظام کے حوالے سے افواہوں میں تیزی آ گئی ہے صدارتی نظام کے لئے پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے کارکنوں نے بھی خصوصی مہم شروع کر دی ہے تحریک انصاف کے کا رکنوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر صدارتی نظام کی حمایت میں پوسٹیں لگانے میں تیزی کردی ہے اور سوشل میڈیا پر تحریک انصاف کے کارکنوں نے خصوصی طور پر مہم شروع کردی ہے صدارتی نظام کو نا فذ کرنے اور آئین

کو معطل کرنے کی افواہوں میں تیزی آنا شروع ہوگئی ہے ملک میں صدارتی نظام کی افواہیں تیزی سے گردش کرنے لگی ہیں تاہم تحریک انصاف کی جانب سے اس سلسلے میں خاموشی اختیار کی گئی ہے صدارتی نظام کے نا فذ ہونے اور آئین کو معطل کرنے کی افواہیں گزشتہ کئی دنوں سے سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹین پر جارہی ہیں صدارتی نظام کے نفاذ اور آئین کو معطل کرنے کے حوالے سے افواہوں کے حوالے سے خوف ہراس بھی پھیلنا شروع ہوگیا ہے۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…