ہفتہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

حماد اظہر نے دن میں 3 بار گیس فراہمی کی یقین دہانی کو ”فیک نیوز“قرار دیدیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے کھانا بنانے کے لیے دن میں تین مرتبہ گیس کی فراہمی یقینی بنانے کی خبر کو ’’فیک نیوز‘‘ قرار دے دیا۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے

ہوئے حماد اظہر کا کہنا تھا کہ انہوں نے سوئی گیس کمپنیوں سے صرف یہ کہا تھا کہ گھروں میں کھانا پکانے کے تین اوقات میں یعنی صبح دوپہر اور شام میں گیس کی فراہمی کی کوشش کی جائے۔یاد رہے کہ حماد اظہر نے 12 نومبر کو سینیٹ اجلاس سے خطاب میں واضح طور پر کہا تھا کہ دن کے تین اوقات میں گیس کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔خیال رہے کہ ملک بھر میں موسمِ سرما کی آمد کے گیس کی بدترین لوڈ شیڈنگ جاری ہے، جنرل اور ٹیکسٹائل انڈسٹری کو بھی گیس کی فراہمی معطل ہونے کے باوجود گھریلو صارفین کو گیس کی قلت کا سامنا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…