اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی ، آسمان پر گہرا “مون ہالو دیکھا گیا ،ماہرین موسمیات نے تصدیق کر دی ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات شہر قائد میں آسمان پر گہرا “مون ہالو ” دیکھا گیا،نمی کا زائد ہونا اچھے تھنڈر سیلز بننے میں مددگار ثابت ہوتا ہے،ماہرین کا کہنا ہے کہ مون ہالو زمین کی بالائی سطح پر بہت زیادہ اونچائی پر زائد نمی کی موجودگی کے باعث بنتا ہے۔ واضح رہے ماہرین کا بتانا ہے کہ نمی کا زائد ہونا اچھے تھنڈر سیلز بننے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔
کراچی ، آسمان پر گہرا “مون ہالو دیکھا گیا ماہرین موسمیات نے تصدیق کر دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































