پاکستان میں دہشتگردی کے لیے بٹ کوائنز کے ذریعے رقم منتقلی کا انکشاف

11  جولائی  2021

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں دہشت گردی کیلئے بیرون ملک سے بٹ کوائنز کے ذریعے رقم منتقل ہوئی، ایف آئی اے کو ثبوت مل گئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کےمطابق  وفاقی تحقیقاتی ایجنسی(ایف آئی اے )

کو پاکستان میں دہشت گردی کیلئے یورپ اور برطانیہ سے ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائنز کے ذریعے رقوم منتقلی کے ثبوت ملے ہیں، رقوم منتقلی میں ملوث ملزم نعمان صدیقی کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے ہیں۔ایف آئی اے کے مطابق نعمان صدیقی کی جانب سے پاکستان منتقل کی گئی رقم میں سے کچھ حصہ ملک میں ہونے والی دہشت گردی کی مالی اعانت میں استعمال ہوا، نعمان صدیقی کا تعلق متحدہ قومی موؤمنٹ (ایم کیو ایم ) لندن اور بانی ایم کیو ایم سے ثابت ہوا ہے۔ایف آئی اے کے مطابق 2018 میں گلستان جوہر میں دھماکے کی منصوبہ بندی سلیم بیلجیئم نے کی تھی جس کیلئے رقم نعمان صدیقی نے پاکستان منتقل کی تھی، ادارےکی س ٹی ڈبلیو ونگ کے 2 انسپکٹرز 10 کروڑ رشوت کے عوض ملزم کی رہائی کی منصوبہ بندی میں ملوث ہونے کا بھی انکشاف ہوا ہے۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق دونوں انسپکٹرز کو گرفتار کرکے ان کے خلاف اینٹی کرپشن ایکٹ کے تحت مقدمات درج کیے جاچکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟


عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…