دورہ بھارت،جسٹن بیبر نے بھارتیوں کو بے وقوف بناڈالا

13  مئی‬‮  2017

ممبئی(آئی این پی) معروف پاپ گلوکار جسٹن بیبر گرمی کے باعث بھارت کا دورہ ادھورا چھوڑ کر جنوبی افریقہ روانہ ہوگئے۔معروف گلوکار جسٹن بیبر بھارت میں ہونے والے کنسرٹ کے لیے 9 مئی کو ممبئی پہنچے تھے جہاں انہوں نے کنسرٹ میں شرکت کی اور انہیں سیرو تفریح کی غرض سے دہلی اور آگرہ جانا تھا تاہم ممبئی کی گرمی نے گلوکار کو فورا ہی بھارت چھوڑنے پر مجبور کردیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق جسٹن بیبر ممبئی میں کنسرٹ کے بعد تاج محل دیکھنے کے لیے آگرہ جانے کے خواہشمند تھے جس کے لیے باقاعدہ تیاری بھی کرلی گئی تھی جب کہ گلوکار کے اعزاز میں کئی نامور شخصیات نے عشائیے بھی رکھے تھے لیکن ممبئی کی گرمی نے نوجوان گلوکار کو کنسرٹ کے فورا بعد ہی بھارت چھوڑنے پر مجبور کردیا۔جسٹن بیبرممبئی میں کنسرٹ کے دوران ہی گرمی کی شدت کا اظہار کرچکے تھے جس پر وہ کنسرٹ کے بعد ہوٹل جانے کی بجائے سیدھا ایئرپورٹ چلے گئے جہاں سے انہوں نے جنوبی افریقہ کی پرواز پکڑ لی جب کہ گلوکار کی ایئرپورٹ پر شرٹ تبدیل کرنے کی تصاویریں بھی سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں۔واضح رہے کہ گلوکار جسٹن بیبر نے ممبئی میں ہونے والے لائیو کنسرٹ کے نام پر بھارتیوں کو بے قوف بنایا اور کئی گانوں پر صرف ہونٹ ہلاتے رہے۔ جس پر وہ کنسرٹ کے بعد ہوٹل جانے کی بجائے سیدھا ایئرپورٹ چلے گئے جہاں سے انہوں نے جنوبی افریقہ کی پرواز پکڑ لی جب کہ گلوکار کی ایئرپورٹ پر شرٹ تبدیل کرنے کی تصاویریں بھی سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں۔واضح رہے کہ گلوکار جسٹن بیبر نے ممبئی میں ہونے والے لائیو کنسرٹ کے نام پر بھارتیوں کو بے قوف بنایا اور کئی گانوں پر صرف ہونٹ ہلاتے رہے۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…