پیر‬‮ ، 03 جون‬‮ 2024 

سندھ فوڈ اتھارٹی کہاں کہاں جائے، لوگوں کو خود بھی احتیاط کی ضرورت ہے : شہلا رضا

datetime 22  فروری‬‮  2019

سندھ فوڈ اتھارٹی کہاں کہاں جائے، لوگوں کو خود بھی احتیاط کی ضرورت ہے : شہلا رضا

کراچی(این این آئی)صوبائی وزیرشہلا رضانے کہا ہے کہ سندھ فوڈ اتھارٹی کہاں کہاں جائے، لوگوں کو خود بھی احتیاط برتنے کی ضرورت ہے۔کراچی کے ہوٹل میں مضر صحت کھانا کھانے سے 5 بچوں کی ہلاکت پر صوبائی وزیرشہلا رضا نے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بچوں کی ہلاکت کا واقعہ بہت افسوسناک… Continue 23reading سندھ فوڈ اتھارٹی کہاں کہاں جائے، لوگوں کو خود بھی احتیاط کی ضرورت ہے : شہلا رضا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ویلنٹائن ڈے منانے کی امتناع ختم کر دی

datetime 22  فروری‬‮  2019

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ویلنٹائن ڈے منانے کی امتناع ختم کر دی

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ویلنٹائن ڈے منانے کی امتناع ختم کر دی۔ جمعہ سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے سنگل رکنی بنچ جسٹس محسن اختر کیانی نے کی۔ سماعت کے دور ان عدالت میں وزارت اطلاعات، وفاقی حکومت، پیمرا اور پی ٹی اے کے نمائندے جبکہ درخواست گزار عبدالوحید ذاتی حیثیت میں عدالت… Continue 23reading اسلام آباد ہائیکورٹ نے ویلنٹائن ڈے منانے کی امتناع ختم کر دی

ڈاکٹر انور سجاد کی شدید علالت میں ان کی تنخواہ روکنا ظالمانہ اور قابل مذمت اقدام ہے : مریم اور نگزیب

datetime 22  فروری‬‮  2019

ڈاکٹر انور سجاد کی شدید علالت میں ان کی تنخواہ روکنا ظالمانہ اور قابل مذمت اقدام ہے : مریم اور نگزیب

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم (ن)کی ترجمان مریم اور نگزیب نے کہاہے کہ ڈاکٹر انور سجاد کی شدید علالت میں ان کی تنخواہ روکنا ظالمانہ اور قابل مذمت اقدام ہے۔ جمعہ کو پاکستان مسلم لیگ (ن )کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ممتاز افسانہ نگار، ڈرامہ نویس اور اداکار ڈاکٹر انور سجاد کی علالت… Continue 23reading ڈاکٹر انور سجاد کی شدید علالت میں ان کی تنخواہ روکنا ظالمانہ اور قابل مذمت اقدام ہے : مریم اور نگزیب

ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم، سپریم کورٹ نے ضبط شدہ غیر ملکی کرنسی درخواست گزار کے حوالے کرنے کا حکم دیدیا

datetime 22  فروری‬‮  2019

ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم، سپریم کورٹ نے ضبط شدہ غیر ملکی کرنسی درخواست گزار کے حوالے کرنے کا حکم دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے ضبط شدہ غیر ملکی کرنسی درخواست گزار کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔ جمعہ چیف جسٹس کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دور ان عدالت نے کہا کہ غیر ملکی کرنسی رکھنے پر درخواست گزار اسفند یار کو ایف آئی… Continue 23reading ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم، سپریم کورٹ نے ضبط شدہ غیر ملکی کرنسی درخواست گزار کے حوالے کرنے کا حکم دیدیا

پانی روکنے کی دھمکی بھی پلوامہ واقعہ کی طرح بھارتی جاسوس کیس میں ناکامی سے توجہ ہٹانے کی ناکام کوشش ہے، فیصل واوڈا

datetime 22  فروری‬‮  2019

پانی روکنے کی دھمکی بھی پلوامہ واقعہ کی طرح بھارتی جاسوس کیس میں ناکامی سے توجہ ہٹانے کی ناکام کوشش ہے، فیصل واوڈا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر آبی وسائل فیل واوڈا نے کہا ہے کہ پانی روکنے کی دھمکی بھی پلوامہ واقعہ کی طرح بھارتی جاسوس دہشتگرد کلبھوشن کیس میں ناکامی سے توجہ ہٹانے کی ناکام کوشش ہے۔ جمعہ کو سوشل میڈیا پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی وزیرآبی وسائل فیصل واڈا نے کہاکہ پانی… Continue 23reading پانی روکنے کی دھمکی بھی پلوامہ واقعہ کی طرح بھارتی جاسوس کیس میں ناکامی سے توجہ ہٹانے کی ناکام کوشش ہے، فیصل واوڈا

سپریم کورٹ نے ریاض فتیانہ کی انتخابات سے متعلق درخواست غیر موثر ہونے کی بنا پر نمٹا دی

datetime 22  فروری‬‮  2019

سپریم کورٹ نے ریاض فتیانہ کی انتخابات سے متعلق درخواست غیر موثر ہونے کی بنا پر نمٹا دی

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے ریاض فتیانہ کی انتخابات سے متعلق درخواست غیر موثر ہونے کی بنا پر نمٹا دی۔ جمعہ کو جسٹس شیخ عظمت سعید کی سربراہی میں2 رکنی بینچ نے سماعت کی۔جسٹس عظمت سعید شیخ نے کہاکہ درخواست 2013 کے انتخابات سے متعلق ہے۔جسٹس شیخ عظمت سعید نے کہا کہ… Continue 23reading سپریم کورٹ نے ریاض فتیانہ کی انتخابات سے متعلق درخواست غیر موثر ہونے کی بنا پر نمٹا دی

پمزہسپتال میں بورڈ آف گورنرز کے حکومتی فیصلے کے خلاف احتجاج ،ملازمین کی جانب سے ہڑتال کا اعلان

datetime 22  فروری‬‮  2019

پمزہسپتال میں بورڈ آف گورنرز کے حکومتی فیصلے کے خلاف احتجاج ،ملازمین کی جانب سے ہڑتال کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پمزہسپتال میں بورڈ آف گورنرز کے حکومتی فیصلے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ملازمین کی جانب  سے ہڑتال کا اعلان کیا ہے ۔ جمعہ کو ہسپتال کی او پی ڈی بند،ملازمین کا احتجاج جمعہ کو بھی جاری رہا ،پمز انتظامیہ نے احتجاج میں شامل تین ملازمین… Continue 23reading پمزہسپتال میں بورڈ آف گورنرز کے حکومتی فیصلے کے خلاف احتجاج ،ملازمین کی جانب سے ہڑتال کا اعلان

پی آئی اے نے پشاور سے العین کے لئے پروازوں کا آغاز کر دیا

datetime 22  فروری‬‮  2019

پی آئی اے نے پشاور سے العین کے لئے پروازوں کا آغاز کر دیا

پشاور/اسلام آباد(این این آئی)پی آئی اے نے پشاور سے العین کے لئے پروازوں کا آغاز کر دیا ہے۔ جمعہ کو افتتاحی پرواز صبح 8 بجے روانہ ہوئی ۔وزیر اعلی خیبر پختون خواہ محمود خان افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی تھے ۔محمود خان نے مسافروں کو پہلی پرواز پر رخصت کیا۔ انہوں نے کہاکہ ہماری حکومت… Continue 23reading پی آئی اے نے پشاور سے العین کے لئے پروازوں کا آغاز کر دیا

پاکستان پوسٹ نادراکے تعاون سے پندہ ہزار سہولت مراکز میں فرانچائز پوسٹ آفیسرز کھولے گا، وفاقی وزیر مراد سعید

datetime 22  فروری‬‮  2019

پاکستان پوسٹ نادراکے تعاون سے پندہ ہزار سہولت مراکز میں فرانچائز پوسٹ آفیسرز کھولے گا، وفاقی وزیر مراد سعید

اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ پاکستان پوسٹ نادراکے تعاون سے پندہ ہزار سہولت مراکز میں فرانچائز پوسٹ آفیسرز کھولے گا، دونوں قومی اداروں کے باہمی اشتراک سے قومی خدمات کا دائرہ مزید وسیع ہو گا۔ جمعہ کو پاکستان پوسٹ اور نادر اکے درمیان فرانچائز پوسٹ آفیسرز معاہدے… Continue 23reading پاکستان پوسٹ نادراکے تعاون سے پندہ ہزار سہولت مراکز میں فرانچائز پوسٹ آفیسرز کھولے گا، وفاقی وزیر مراد سعید