پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

 ایسے اقتدار سے قید اچھی۔عوام کا وزیر اعظم ہوتا تو وفد کا سربراہ بن کے وفد کو لیڈ کرتا،مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کے بارے میں سنگین دعویٰ کردیا

datetime 20  جولائی  2019

 ایسے اقتدار سے قید اچھی۔عوام کا وزیر اعظم ہوتا تو وفد کا سربراہ بن کے وفد کو لیڈ کرتا،مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کے بارے میں سنگین دعویٰ کردیا

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ بھی امریکہ کے وفد میں شامل ہے نا؟۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مریم نواز نے کہاکہ عوام کا وزیر اعظم ہوتا تو وفد کا سربراہ بن کے وفد کو لیڈ کرتا۔ جینا ذلت سے ہو تو… Continue 23reading  ایسے اقتدار سے قید اچھی۔عوام کا وزیر اعظم ہوتا تو وفد کا سربراہ بن کے وفد کو لیڈ کرتا،مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کے بارے میں سنگین دعویٰ کردیا

قبائلی اضلاع میں الیکشن کا رزلٹ، ڈائریکٹر الیکشنز نے بڑا اعلان کردیا‎

datetime 20  جولائی  2019

قبائلی اضلاع میں الیکشن کا رزلٹ، ڈائریکٹر الیکشنز نے بڑا اعلان کردیا‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈائریکٹر الیکشنز چوہدری ندیم قاسم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کا رزلٹ آنے میں ایک دن لگ سکتا ہے، انہوں نے کہا کہ قبائلی اضلاع میں موبائل نیٹ ورک کا مسئلہ ہے، چوہدری ندیم قاسم نے کہاکہ قبائلی اضلاع میں کچھ علاقے ایسے ہیں جہاں رات کو… Continue 23reading قبائلی اضلاع میں الیکشن کا رزلٹ، ڈائریکٹر الیکشنز نے بڑا اعلان کردیا‎

قبائلی علاقہ جات انتخابات،الیکشن کمیشن کی شرط،خواتین کی کتنے فیصد تعداد نے ووٹنگ میں حصہ لیا؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 20  جولائی  2019

قبائلی علاقہ جات انتخابات،الیکشن کمیشن کی شرط،خواتین کی کتنے فیصد تعداد نے ووٹنگ میں حصہ لیا؟ حیرت انگیز انکشاف

پشاور(آن لائن)جماعت اسلامی حلقہ خواتین خیبر پختونخوا کی ناظمہ عنایت امین نے سابقہ فاٹا میں ہونے والے انتخابات پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں فاٹا کی ان عظیم اور روایتوں کی پاسدار خواتین کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کی شرط کے… Continue 23reading قبائلی علاقہ جات انتخابات،الیکشن کمیشن کی شرط،خواتین کی کتنے فیصد تعداد نے ووٹنگ میں حصہ لیا؟ حیرت انگیز انکشاف

 قبائلی علاقہ جات میں  پہلی مرتبہ صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر انتخابات، تاریخی کارنامہ، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا  نے بڑا اعلان کردیا

datetime 20  جولائی  2019

 قبائلی علاقہ جات میں  پہلی مرتبہ صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر انتخابات، تاریخی کارنامہ، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا  نے بڑا اعلان کردیا

پشاور(آن لائن)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ قبائلی علاقہ جات میں پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر انتخابات ایک تاریخی کارنامہ ہے، جو نہ صرف قبائلی اضلاع بلکہ پورے پاکستان کیلئے خوشی اور مبارکباد کا دن ہے۔ قبائلی علاقہ جات کو ترقی کے قومی دہارے میں شامل کرنا… Continue 23reading  قبائلی علاقہ جات میں  پہلی مرتبہ صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر انتخابات، تاریخی کارنامہ، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا  نے بڑا اعلان کردیا

موبائل فون صارفین کے لیے بری خبر  قیمتوں میں بڑااضافہ ہو گیا

datetime 20  جولائی  2019

موبائل فون صارفین کے لیے بری خبر  قیمتوں میں بڑااضافہ ہو گیا

دریاخان (آن لائن)موبائل فون صارفین کے لیے بری خبر ہے کہ موبائل فونز کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نئے حکومتی ٹیکسز اور ڈالر کی اونچی اڑان نے موبائل فونز کی قیمت کو بھی آسمان پر پہنچا دیا ہے۔ نرخ بڑھنے سے موبائل مارکیٹوں میں کاروبار ٹھپ ہوگیا۔ ایک طرف موبائل… Continue 23reading موبائل فون صارفین کے لیے بری خبر  قیمتوں میں بڑااضافہ ہو گیا

قبائلی اضلاع انتخابات، مسلم لیگ(ن) نے بدترین دھاندلی کے الزامات عائد کردیئے

datetime 20  جولائی  2019

قبائلی اضلاع انتخابات، مسلم لیگ(ن) نے بدترین دھاندلی کے الزامات عائد کردیئے

بنوں (آن لائن) شمالی وزیرستان میں ہونے والے انتخابات پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوارسابقہ ممبر قومی اسمبلی ملک محمد نذیر نے نتائج کو ابھی سے تسلیم کرانے سے  انکار کر دیا  اور  مقتدر قوتوں کی طرف سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کو جیتوانے اور اُن کے اکثریتی… Continue 23reading قبائلی اضلاع انتخابات، مسلم لیگ(ن) نے بدترین دھاندلی کے الزامات عائد کردیئے

مریم نواز کوکیسی آفر ہوئی تھی؟ان سے کیامطالبہ کیاگیاتھا؟مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر خرم دستگیر کا حیرت انگیزانکشاف

datetime 20  جولائی  2019

مریم نواز کوکیسی آفر ہوئی تھی؟ان سے کیامطالبہ کیاگیاتھا؟مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر خرم دستگیر کا حیرت انگیزانکشاف

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر خرم دستگیر نے انکشاف کیا ہے کہ میاں نوازشریف اور مریم نواز کوآفر ہوئی ہے کہ سیاست چھوڑ دیں آپ سے بات ہوسکتی ہے، انہیں یہ آفر پاناما فیصلے سے کچھ ماہ قبل بھی آئی تھی۔ ایک انٹرویومیں خرم دستگیر نے کہا کہ میں مریم… Continue 23reading مریم نواز کوکیسی آفر ہوئی تھی؟ان سے کیامطالبہ کیاگیاتھا؟مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر خرم دستگیر کا حیرت انگیزانکشاف

ملک بھرکے  30 ہزار رجسٹرڈ مدارس میں سائنس، انگریزی بھی پڑھانے کا فیصلہ

datetime 20  جولائی  2019

ملک بھرکے  30 ہزار رجسٹرڈ مدارس میں سائنس، انگریزی بھی پڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے حکومت ملک میں قائم 30 ہزار مدارس کو رجسٹرڈ کرے گی جہاں انگریزی، حساب اور سائنس بھی نصاب کا حصہ ہوں گے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شفقت محمود نے کہا کہ حکومت مدارس میں زیر تعلیم بچوں کے امتحانات منعقد کرے گی اور… Continue 23reading ملک بھرکے  30 ہزار رجسٹرڈ مدارس میں سائنس، انگریزی بھی پڑھانے کا فیصلہ

کراچی، اینکر مرید عباس کے قتل کی تحقیقات میں پیش رفت،بات اربوں روپے تک پہنچ گئی، سنسنی خیز انکشافات

datetime 20  جولائی  2019

کراچی، اینکر مرید عباس کے قتل کی تحقیقات میں پیش رفت،بات اربوں روپے تک پہنچ گئی، سنسنی خیز انکشافات

کراچی (این این آئی) کراچی کے علاقے ڈیفنس میں اینکر مرید عباس کے قتل کی تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے،ملزم عاطف زمان نے مبینہ انویسٹرز کو 1 ارب 56 کروڑ 37 لاکھ 76 ہزار کی رقم ادا کرنی تھی، عاطف نے 26 افراد سے 1 ارب 26 کروڑ 25 لاکھ 6 ہزار کی رقم… Continue 23reading کراچی، اینکر مرید عباس کے قتل کی تحقیقات میں پیش رفت،بات اربوں روپے تک پہنچ گئی، سنسنی خیز انکشافات