منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

9 مئی واقعات میں گرفتار ”وزیراعظم“ بے گناہ نکلا

datetime 31  مئی‬‮  2023 |

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) 9 مئی کے واقعات کے بعد تحریک انصاف کے کارکنوں کی پکڑ دھکڑ کا سلسلہ شروع ہوا تو راولپنڈی سے تحریک انصاف کا سرگرم کارکن قرار دے کر ایک مالشیے کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔

نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق اسے نو مئی کے واقعات میں تھانہ سٹی کی حدود لیاقت روڈ سے گرفتار کیا گیا، گرفتار ’وزیراعظم‘ کے بارے میں جب تحقیق ہوئی تو وہ ہنگاموں اور توڑ پھوڑ میں ملوث نہ نکلا بلکہ وہ ایک غریب مالشیا نکلا جو ایک ماہ قبل مزدوری کے لئے میلسی ضلع وہاڑی سے راولپنڈی آیا تھا، ’وزیراعظم‘ مختلف ہوٹلوں میں جا کر تیل سے لوگوں کی مالش کرکے ان کی تھکاوٹ دور کرتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…