احتساب عدالت میں سکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکار دم توڑ گیا

  منگل‬‮ 20 ستمبر‬‮ 2022  |  10:03

لاہور( این این آئی)احتساب عدالت میں سکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکار دم توڑ گیا ۔ تھانہ گرین ٹائون کا ہلکار محمد یعقوب احتساب عدالت میں سکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات تھا جہاں اس کی اچانک طبیعت ناساز ہو گئی ۔ اہلکار کو ہسپتال منتقل کیا جارہا تھاکہ وہ راستے میں ہی دم توڑ گیا ۔پولیس نے لاش کو مردہ خانے منتقل کر دیا۔

زیرو پوائنٹ

جاپان میں کن سوگی

آج سے چار سو سال قبل کسی جاپانی رئیس کا قیمتی مرتبان ٹوٹ گیا‘ اس نے مرتبان کی کرچیاں اٹھا کر باہر پھینک دیں‘ وہاں سے کوئی بودھ بھکشو گزر رہا تھا‘ اس نے کرچیاں دیکھیں‘ مسکرایا‘ کرچیاں اٹھا کر اپنے تھیلے میں ڈالیں اور رخصت ہو گیا‘ بھکشو کی کلائی میں سونے کا ایک کڑا تھا‘ یہ اس کی ....مزید پڑھئے‎