کراچی اور سندھ میں سکول،کالجزاور یونیورسٹیاںکن کن تاریخوں سے کھلیں گی ؟ طویل انتظار کے بعد وزیر تعلیم نے حتمی اعلان کردیا

7  ستمبر‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی وزیر تعلیم سندھ نے اعلان کیا ہے کہ صوبہ بھر میں تمام تعلیمی ادارے 15سے 30ستمبر کے درمیان کھول دئیے جائینگے ، کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ 15ستمبر سے نویں سے تمام ہائیر کلاسز بشمول تمام جامعات کھول دیں گے ، 22ستمبر سے چھٹی سے آٹھویں جماعت

تک کلاسز کھول دی جائینگی ، 30ستمبر کو پری پرائمری اور پرائمری کلاسز کھول دی جائینگی ، انہوں نے یہاں واضح کیا کہ کسی علاقے میں کرونا بڑھتا ہے تو وہاں سکول بند کر دئیے جائینگے ، سکول میں ماسک کا استعمال مکمل طور پر لازمی ہوگا۔ایس او پیز پر عمل نہ کرنے والے تعلیمی اداروں کیخلاف سخت کارروائی کی جائیگی۔

موضوعات:



کالم



فرح گوگی بھی لے لیں


میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…