پیٹرول کی قلت کے بعد 25پیڑول پمپوں پر چھاپہ مارا گیا تو کیا تفصیلات سامنےآگئیں؟ جانئے

  جمعرات‬‮ 4 جون‬‮ 2020  |  0:03

راولپنڈی(این این آئی)اسسٹنٹ کمشنر ٹیکسلا اور گوجر خان نے اپنے علاقوں میں 25پٹرول پمپوں پر چھاپے مارے۔انہوں نے پٹرول کی دستیابی اور شہریوں کو اسکی ترسیل کا جائزہ لیا۔ اسسٹنٹ کمشنر ٹیکسلا نے جی ٹی روڈ پر 14پٹرول پمپوںکا معائنہ کیا۔ صرف دو پٹرول پمپوں پر پیٹرول دستیاب نہیں تھا جنہوں نے 12گھنٹوں میں پٹرول کی ترسیل کی یقین دہانی کرائی۔ اسسٹنٹ کمشنرگوجر خان نے 11پٹرول پمپوں پر چھاپے مارے اور تمام پر پٹرول موجود تھا اور شہریوں کو بآسانی پٹرول مہیا کیا جارہا



موضوعات: