پرائیویٹ سکولز فیڈریشن نےیکم جون سے تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کر دیا

  جمعہ‬‮ 29 مئی‬‮‬‮ 2020  |  16:27

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)یکم جون سے پرائیوٹ اسکولز کھولنے کا اعلان کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق صدر آل پاکستان ایسوسی ایشن کاشف مرزا نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے حوالے ایس او پیز بنا کر حکومت کے پیش کر دیے ہیں جبکہ ہمارے اعلیٰ عہدیدران کیساتھ مذاکرات کاعمل بھی جارہی ہے تاہم اس حوالے سے ابھی تک محکمہ اسکول ایجوکیشن کی طرف سے کسی قسم کا رابطہ نہیں ہوا ۔ انہوں نے صوبائی وزیر مدارس کی برطرفی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہ یہ شخص تعلیم دشمن ہے اور اس کی ڈگری بھی جعلی ہے ۔ ملک میں لاک ڈائون کی


وجہ سے 15لاکھ استاتذہ بے روزگار ہوچکے ہیں ۔


موضوعات: