15 اپریل تک ملک سے کرونا کا خاتمہ ہو جائے گا، پاکستانیوں کو شاندار خوشخبری سنا دی گئی

7  اپریل‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں 15اپریل تک کرونا وائرس ختم ہو جائے گا ۔تفصیلات کے مطابق ماہر طب آصف جاہ نے کہا ہے کہ ملک میں جوں درجہ حرات زیادہ ہو گا ،وائرس خود بخود ختم ہو جائے گا ۔ نجی ٹی وی پروگرام میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ موسم گرما کی گرمائش کی وجہ سے یہ وائرس ختم ہو جائے گا ۔ پاکستان کے بیشتر علاقوں میں موم گرم کا آغاز ہو رہا ہےاور 15اپریل تک ملک

میں گرمی کی شدت بڑھنے سے وائرس خود بخود ختم ہو جائے گا ۔ تاہم اسی حوالے سے دیگر ماہرین نے بھی کہا ہے کہ موسم گرم ہونے کرونا وائرس ختم ہو سکتا ہے جبکہ عالمی ادارہ صحت کی جانب سے اس بارے میں ابھی تک کوئی حتمی رائے سامنے نہیں آئی کہ موسم گرما کے شروع ہونے وائرس کی ختم ہو گا یاپھر اس کی شدت میں اضافہ ہو جائے گا ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…