جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

“عمران خان اگر کہیں میں پیغمبر ہوں تو انکے فدائین مان لیں گے، اگر عمران خان مرزا قادیانی کی طرح پیغمبری کا دعویٰ کریں تو تحریک انصاف اسے مان لے گی”،اوریا مقبول جان نے حیرت انگیز دعویٰ کر دیا

datetime 29  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر معروف تجزیہ کار اوریا مقبول جان کا کہنا ہے کہ میں جس چیز سے ڈر رہا ہوں وہ وزیراعظم عمران خان کے فدائین اس قسم کے ہیں کہ عمران خان کہیں میں پیغمبر ہوں تو وہ انہیں پیغمبر مان لیں گے ۔ تفصیلات سینئر تجزیہ کار اوریا مقبول جان نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان مرزا قادیانی کی

طرح پیغمبری کا دعویٰ کریں تو تحریک انصان والے اسے مان لے گی ان کی اس طرح کی فالونگ ہے اس طرح کا ایمان ہے۔ یہی فالونگ ہے جو عمران خان کو نیچے نہیں آنے دے گی ۔ ان کا کہنا تھا کہ میں نے پرویز مشرف کے زمانے میں لکھتا رہا اور نوکری کو دائو پر بھی لگا کر لکھا ۔ وزیراعظم عمران خان کے ارد گرد بیور و کریسی میرے ساتھ کام کرتی رہی ہے ، انہوں نے مجھے کھل کر بتایا کہ خان صاحب کسی کی بات نہیں سنتے ، ہم کیا سنائیں ۔ یہ جو کرفیو ہوگا یہ لوگوں کو مارنے کیلئے نہیں پیار کرنے کیلئے ہوگا۔ آپ ایک چیز یقینی بنائیں کہ گھر بیٹھو ہم تمہیں کھانا پہنچادیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…