افغان اور طالبان کے مابین معاہدے پر دستخط ، وزیراعظم نے  کس ملک جانے کا اعلامیہ جاری کروادیا ؟ جانئے

28  فروری‬‮  2020

اسلام آباد( آن لائن) وزیراعظم عمران خان کے دورہ قطر کا اعلامیہ جاری، امیر قطر سے ون آن ون ملاقات میں دو طرفہ تعلقات سمیت علاقائی و عالمی امور پر گفتگو ہوئی ، دونوں رہنماوں کا افغان مفاہمتی عمل کی بھر پور حمایت کا اعلان ، امریکہ افغان طالبان معاہدے پر کل ہفتہ کو دستخط ہوں گے جمعرات کے روز جاری اعلامے کے  مطابق وزیراعظم عمران خان نے ایک روزہ دورہ قطر میں امیر قطر سے ون آن ون اور وفود کی سطح پر ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں

دو طرفہ تعلقات سمیت علاقائی و عالمی امور  پر گفتگو ہوئی ہے دونوں ممالک نے سماجی و معاشی پارٹنر شپ کو مزید مضبوط کرنے پر بھی اتفاق کیا ہے وزیراعظم عمران خان نے امریکہ طالبان معاہدے میں قطر کے کردار  کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان مفاہمتی عمل کی بھر پور حمایت کرتے ہیں امید ہے کہ تمام سٹیک ہولڈرز افغان عمل کے لئے کردار ادا کریں گے۔ امریکہ طالبان معاہدے پر 29 فروری کو دستخط ہوں گے جس کے بعد افغانستان سے امریکی فوجوں کے انخلا کا آغاز ہو گا۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…