ہفتہ‬‮ ، 08 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بیٹھے بٹھائے دنوں دنوں میں اربوں روپے کا منافع، آٹے کا مصنوعی بحران کیسے پیدا کیا گیا، حکومت اور اپوزیشن ، فلور مالکان نے کیا خفیہ منصوبہ بندی کر رکھی تھی ؟سارا کچا چٹھاکھل کر سامنے آگیا

datetime 21  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی راناعظیم کا کہنا ہے کہ آٹے کا مصنوعی بحران پیدا کیا گیا۔اس مصنوعی بحران کے اندر حکومت ،اپوزیشن،فلور مالکان اور دیگر مالکان نے اربوں روپے اکٹھے کئے۔یہ سب باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت کیا گیا۔4 ماہ پہلے آٹے کا مصنوعی بحران پیدا کرنے کے لیے پلاننگ کی گئی۔وزیراعظم کو دی گئی رپورٹ میں بتایا گیا کہ یہ بحران کچھ دن قبل ہی پیدا ہوا۔

رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ جب اس حوالے سے سازش تیار کی جا رہی تھی تو حکومتی ذمہ داران اس سے واقف تھے۔وزیراعظم نے بروقت آگاہی نہ دینے پر برہمی کا اظہار بھی کیااور خفیہ اداروں سے بھی ناراضگی کا اظہار کیا۔رانا عظیم نے مزید بتایا کہ اس کام میں سیاستدان بھی ملوث تھے جنہیں باقاعدہ فنڈنگ کی گئی اور اس طرح چند ہی دنوں میں اربوں روپے کما لیے گئےہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…