اتوار‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2026 

زمین پھٹی نہ آسمان گرا، 16 سالہ لڑکی کے ساتھ زبردستی زیادتی، انتہائی افسوسناک واقعہ

datetime 19  جنوری‬‮  2020 |

پتوکی (این این آئی) پتوکی اوباش شخص کی گھر میں گھس 16 سالہ لڑکی کو زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اور ملزم موقع سے فرار ہوگیا تھانہ سرائے مغل پولیس نے مقدمہ درج کرلیا تفصیلات کے مطابق پتوکی نواحی گاؤں ساکن ڈھاری رانا حیدر کی رہائشی فوزیہ بی بی کی سول سالہ بیٹی آمنہ بی بی گھر میں اکیلی تھی تو ملزم ذوالفقار ولد اقبال

قوم منگیرے کھرل ساکن اوجلہ کلاں تحصیل پتوکی کا رہائشی فوزیہ بی بی کے گھر میں گھس آیا اور اس کی سولہ سالہ بیٹی آمنہ بی بی کو زبر دستی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اور ملزم سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہوگیا تھانہ سرائے مغل پولیس نے فوزیہ بی بی کی تحریری درخواست پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)


بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…