منگل‬‮ ، 02 دسمبر‬‮ 2025 

نواز شریف کی ہوٹل میں موجودگی کی تصویر سوشل میڈیا پر آنے کے بعد حکومت نے نوٹس لے لیا، یہ چیزیں فوراً فراہم کی جائیں، ڈاکٹر عدنان کو پیغام بھجوا دیا گیا

datetime 13  جنوری‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی)علاج کی غرض سے لندن میں مقیم سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی فیملی کے ہمراہ ہوٹل میں موجودگی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد وفاقی حکومت کی ہدایت پر صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان سے نواز شریف کے علاج کی تفصیلات طلب کرلی ہیں۔میڈیا رپورٹس میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ڈاکٹر یاسمین راشد کی

جانب سے نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان سے رابطہ کر کے ان سے نواز شریف کے علاج بارے میں تفصیلات طلب کی گئی ہیں اور کہا گیا ہے کہ ان کی تازہ ترین میڈیکل رپورٹس حکومت پنجاب کو بھجوائی جائیں۔ پنجاب حکومت نے نواز شریف کی جانب سے علاج کے لئے بیرون ملک قیام میں توسیع کے لئے پہلے سے موصول ہونے والی درخواست پر تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا۔

موضوعات:



کالم



فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن


اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…