اوپر کی سطح پر معیشت میں استحکام آرہا ہے، مہنگائی ضرور ہے،اگر لوگ مرغی اور چوزے پال لیں تو پھر کیا ہوگا؟جہانگیرترین نے بڑی پیش گوئی کردی

14  اکتوبر‬‮  2019

پشاور (این این آئی)تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ اوپر کی سطح پر معیشت میں استحکام آرہا ہے، وہ مانتے ہیں کہ مہنگائی ہے، سال چھ ماہ صبر کریں ملکی معیشت میں پائیدار استحکام آجائے گا۔ تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہاکہ عمران خان کے خلاف ساری اپوزیشن اکٹھی ہورہی ہے لیکن عمران خان سب کا مقابلہ کریں گے۔انہوں نے کہا کہ پچھلی حکومتوں نے ملک میں لوٹ مار مچائی ہوئی تھی،

مگر عمران خان نے آکر اسے بند کردیا ہے۔رہنما پی ٹی آئی نے کہا کہ خان صاحب نے اقتدار میں آتے ہی نئے پروجیکٹ پر کام شروع کیا ہے جس سے ملک آگے بڑھے گا اور لوگوں میں خوشحالی آئے گی، لوگوں کو پیسے دینے کے بجائے انہوں نے خود مختار بنانے کا کام شروع کیا ہے۔جہانگیر ترین نے کہا کہ اگر لوگ مرغی اور چوزے پال لیں تو ملک کی معیشت بہتر ہوسکتی ہے اور روزگار بھی بڑھے گا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…