”قادیانی بھی ہندوتنظیم آر ایس ایس کا حصہ ہیں“ بھارتی سیاسی رہنما شنکر سنگھ ایم ایل اے نے آر ایس ایس  کا پردہ چاک کردیا

10  اکتوبر‬‮  2019

چنیوٹ(آن لائن) بھارتی سیاسی رہنما شنکر سنگھ ایم ایل اے نے یہ کہہ کر کہ ”مسلمانوں کیخلاف کاروائیوں میں قادیانی بھی ہندوتنظیم آر ایس ایس کا حصہ ہیں“۔اس ضمن میں ہو نے والی صورتحال کا پردہ چاک کردیاہے بھارتی سیاسی رہنما کے اس انکشاف کے بعد کسی قسم کا کوئی شک باقی نہیں رہ جانا چاہیے کہ ہندوستان سمیت دنیابھر میں قادیانی مسلمانوں کے خلاف صف آراہیں اورر امریکہ،انڈیا اوراسرائیل کے مہرے کے طور پر کام کررہے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ یہ بات واقعی حقیقت ہے کہ قادیانی ایک دہشتگرد تنظیم ہے جوسامراجی ویہودی مفادات کے لیے سرگرم عمل ہے اوراسلام کا ٹائٹل استعمال کرکے دنیا کو دھوکہ دے رہی ہے۔ان خیالات کا ظہار انٹر نیشنل ختم نبوت موومنٹ کے مرکزی نائب امیر مولانا قا ری شبیر احمد عثمانی نے ختم نبوت اسلامک سنٹر چناب نگر متصل مرکز ختم نبوت جامعہ عثمانیہ ختم نبوت میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہو ئے کیا،انہوں نے کہا کہ قادیانیوں کے بارے میں فیصلہ پوری قوم کا فیصلہ ہے فرقہ واریت اور اختلافات کو ہوا دینے والے اسلام اور پاکستان کے خیرخواہ نہیں ہوسکتے ہمیں تحفظ ختم نبوت کے محاذ پرایسا کام کر نا چاہیئے کہ رہتی دنیا تک یہ کام جاری رہے فرقہ واریت اور اختلافات کو ہوا دینے والے اسلام اور پاکستان کے خیرخواہ نہیں ہوسکتے۔ناموس رسالت? کے تحفظ کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے قادیانیوں کو دیگر اقلیتوں کی طرح رہنا چاہیئے،اسلام و ملک دشمن سرگرمیوں کو ترک کر نا ان کے بہترین مفاد میں ہے ختم نبوت پرجب تک غیر متزلزل ایمان نہ ہو اسوقت تک انسان کامل و اکمل مسلمان ہوہی نہیں سکتا کامل مومن ہونے کیلئے اسلام کی بنیادی شرائط میں پہلی شرط ختم نبوت پر کامل واکمل یقین ہے،انہوں نے کہا کہ شمع رسالت کے پروانے ناموس رسالت کے تحفظ کیلئے اپنا تن من دھن قربان کر نے سے دریغ نہیں کریں گے،مولانا قا ری شبیر احمد عثمانی نے کہا کہ عالم کفر اور صیہونی قوتیں مسلم ممالک

میں سازشوں کا جال بن کر مسلم امہ کو گاجر مولی طرح کاٹ رہے ہیں ان کو اس خمیازہ ضرور بھگتنا پڑے گا،انہوں نے کہا کہ دنیا بھر میں بے گناہ مسلمانوں پر مظالم کی شدید مذمت کرتے ہیں انہوں نے مسلم امہ کے حکمرانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ یہود و ہنود کے خلاف مضبوط اتحاد کے ذریعہ کفریہ یلغار کو روکنے کیلئے عملی اقدامات کا اعلان کریں،تاکہ دنیا بھر کے مظلوم و بے گناہ مسلمانوں کو ظلم و بر بریت سے نجات دلائی جا سکے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…