جمعہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2025 

”فضل الرحمان آرہا ہے،ایک طوفان لارہاہے“جے یو آئی نے آزادی مارچ کیلئے پارٹی ترانہ تیار کر لیا، وزیراعظم بارے بھی الفاظ ترانے کا حصہ

datetime 10  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) نے آزادی مارچ کیلئے پارٹی ترانہ تیار کرلیا، ”گو نیازی گو“ کے الفاظ بھی پارٹی ترانے کا حصہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی جانب سے اپنی سیاسی جلسوں اور دھرنے کے دوران مختلف گلوکاروں کی آواز میں پارٹی ترانے تیار کئے گئے۔ عوام کی جانب سے تحریک انصاف کے پارٹی ترانوں کو ملنے والی پذیرائی کے بعد مسلم لیگ (ن) او رپیپلز پارٹی سمیت دیگر جماعتوں نے بھی خصوصی طو رپر پارٹی ترانے تیار

کرائے۔ جے یو آئی (ف) جس نے 27اکتوبرکواسلام آباد کی طرف آزاد ی مارچ کا اعلان کیا ہے نے بھی پارٹی ترانہ تیار کیا ہے جس کے بول ہیں۔”فضل الرحمان آرہاہے،ایک طوفان لارہا ہے،بن کے بادل چھا رہاہے،سوچ توں اب کیا رہاہے،چھوڑ کرسی، چھوڑ کرسی کرکنارا،پھر نہ دیکھیں منہ تمہارا،گو نیازی گو،گو نیازی گو۔قوم نے ہے مل کر پکارا، اب نہیں ہے کوئی چارہ گونیازی گو، گو نیازی گو“۔جے یو آئی (ف) کی جانب سے پارٹی ترانے کو سوشل میڈیا پر بھی چلایا جارہاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…