بدھ‬‮ ، 02 ستمبر‬‮ 2026 

اسلام آباد میں حکومت مخالف دھرنا، مولانا فضل الرحمن پھر متحرک،بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 24  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)حکومت کے خلاف اسلام آباد میں دھرنے اور مسئلہ کشمیر کا معاملہ پر امیر جمعیت علماء اسلام مولانا فضل الرحمن کی صدارت میں پارٹی کی مرکزی مجلس شوری کا دو روزہ اہم اجلاس ہفتہ کو شروع ہوگیا۔جے یو آئی کے سب سیکرٹریٹ اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس میں پارٹی کی مرکزی مجلس شوری

کے اراکین شریک ہوئے، ذرائع کے مطابق اجلاس میں مولانا فضل الرحمن شوری اراکین سے اسلام آباد دھرنے پر مشاورت کی، اجلاس میں دھرنے کی تاریخ پر بھی مشاورت جاری رہی۔اجلاس میں کشمیر سمیت ملکی سیاسی و مجموعی صورت حال اور آئندہ کی حکمت عملی پر بھی مشاورت کی جارہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)


میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…