صحابہ کرامؓ کے کردار کو کوئی مسلمان چیلنج نہیں کرسکتا وزیراعظم عمران خان کی تقریر سے متعلق وفاقی وزیر مذہبی امور کا موقف بھی سامنے آگیا

12  جون‬‮  2019

کراچی (این این آئی) وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نور الحق نے کہا ہے کہ صحابہ کرامؓ کے کردار کو کوئی مسلمان چیلنج نہیں کرسکتا وزیراعظم نے کوئی متنازعہ بات نہیں کی جس پر ایشو بنایا جارہا ہے۔ بدھ کو کراچی میں بوہری برادری کی سب سے بڑی درسگاہ جامعتہ السیفیہ کے دورے کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وفاقی مذہبی امور نے ہا کہ کہ صحابہ کرام قابل تعظیم ہیں۔ وزیر اعظم کی تقریر کو متنازعہ بناکر مذہبی رنگ دیا جارہا ہے۔ ایک سوال کے

جواب میں پیر نور الحق قادری نے کہا کہ چاند مسئلہ شرعی ہے لیکن دین سائنس سے متنازع نہیں ہے۔ انہوں نے جامعتہ السیفیہ کے مختلف حصوں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ترجمان جامعتہ السیفیہ زوہیب علی نے بتایا  کہ وزیر اعظم کی ہدایت پر وفاقی وزیر کا دورہ خوش آئند ہے۔ وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نور الحق قادری نے جامعتہ السیفیہ کے مختلف شعبوں کے دورے کے دوران جامعہ کو اسلامی تدریس کے حوالے سے بہتر روحانی مرکز قرار دیا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…