ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

وظیفے کی عدم ادائیگی:150سے زائدپاکستانی طلبہ چین میں پھنس گئے نوبت فاقوں تک پہنچ گئی ، جانتے ہیں ان طلبا کا تعلق کن کن شہروں سے ہے؟

datetime 25  مئی‬‮  2019 |

بیجنگ ،ملتان( آن لائن ) پنجاب کی سابقہ حکومت سے اسکالر شپ حاصل کرنے والے 150سے زائد طلبہ موجودہ حکومت کی طرف سے وظیفہ روکے جانے کی وجہ سے چین میں پھنس گئے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چین میں پھنس کر رہ جانیوالے والے طلبہ کا تعلق جنوبی پنجاب سے ہے ۔ جنوبی پنجاب سے اسکالر شپ پر جانیوالے والے طلبہ کا تعلق ملتان ، مظفر گڑھ ۔ڈیرہ

غازی خان اور لیہ سمیت دیگر اضلاع سے ہے۔ذرائع کے مطابق چین کے شہروں بیجنگ اور شنگھائی میں زیر تعلیم طلبہ بہت پریشان ہیں اور نوبت فاقوں تک آگئی ہے۔جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے طلبہ نے وزیراعلیٰ پنجاب اور وزیراعظم عمران خان سے وظیفہ جاری کرنے کی اپیل کی ہے۔ پنجاب کی سابقہ حکومت نے ان طلبہ کو لینگویج کورس کے لیے چین بھیجا تھا۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…