اتوار‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2026 

اسلام آباد ہائی کورٹ : جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی کی وزیر اعظم عمران خان کے خلاف نا اہلی کی درخواست واپس کرنے کی استدعا

datetime 1  فروری‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی کے رکن عبدالوہاب بلوچ نے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف نا اہلی کی درخواست واپس کرنے کی استدعا کر دی۔تفصیلات کے مطابق جمعہ کو جسٹس اینڈ ڈیمو کریٹک پارٹی نے سیتا وائٹ معاملے پر عمران خان نااہلی کیس میں پٹیشن واپس لینے کی درخواست دائر کر دی اس سلسلے میں جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی کے رکن عبدالوہاب بلوچ نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا ۔ یاد رہے کہ گزشتہ عام انتخابات کے دوران عمران خان کی بطور رکن اسمبلی نااہلی کی درخواست دائر کی

گئی تھی۔ عمران خان کے خلاف نااہلی کی دو درخواستیں زیر سماعت تھیں۔عمران خان کی نااہلی کے لیے دائر ایک درخواست کچھ عرصہ قبل عدالت نے خارج کر دی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…