قومی اسمبلی میں شہباز شریف نے آصف علی زرداری کی تقریر سننے کے لئے تاخیر کرادی،گھر پر ان کا کون انتظار کرتا رہ گیا؟ حیرت انگیز انکشاف

14  جنوری‬‮  2019

اسلام آباد(آئی این پی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے آصف علی زرداری کی تقریر سننے کے لئے اپنی فزیو تھراپی میں تاخیر کرادی۔پیر کو قومی اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے اپنی

تقریر کے بعد اپنے گھر جانا تھا،شہباز شریف کی فزیو تھراپی کے لیئے ڈاکٹر ان کا انتظار کر رہے تھے تاہم شہباز شریف آصف علی زرداری کی تقریر سننے کے لئے بیٹھ گئے اور تقریر سننے کے بعد اٹھ کر گئے۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…