قدم بڑھاؤ نواز شریف۔۔۔ ہم پیچھے سے غائب ہیں‘‘ پنجاب کے بڑے شہر میں حیرت انگیز صورتحال ، نیا نعرہ متعارف کروادیاگیا

7  جولائی  2018

سرگودھا (نیوز ڈیسک) قدم بڑھاؤ نواز شریف ہم پیچھے سے غائب ہیں مخالفین نے ان لوگوں کیلئے یہ نعرہ لگایا ہے جو کل تک کہتے تھے کہ قدم بڑھاؤ نواز شریف ہم تمہارے ساتھ ہیں گزشتہ روز جب نواز شریف کو سزاء سنائی گئی تو کسی بھی جانب سے سرگودھا میں احتجاج نہ ہوا بلکہ ن لیگ کے بعض دفاتر میں معمول کے مطابق ورکرز کام کرتے رہے جس کی وجہ سے یہ بات ثابت ہے کہ اب عوام کسی بھی ایسے شخص کا ساتھ نہیں دینگے

جو ملکی دولت کیساتھ کہلواڑ کریگا خواہ وہ کسی بھی جماعت کے ورکر ہی کیوں نہ ہوں عوام کو سمجھ آگئی ہے کہ ان چور لٹیروں کی وجہ سیچ ہماری حق تلفی ہوتی ہے ہمارے بچوں کے حصے کا رزق یہ لوگ کھا جاتے ہیں یہی وجہ ہے کہ نواز شریف کو سزاء ملنے پر کسی قسم کا سرگودھا میں احتجاج دیکھنے میں نہیں آیا۔دریں اثناء کام کراؤ‘ ووٹ لو سرگودھا کے شہریوں نے آنیوالے امیدواروں کو کھری کھری سنانا شروع کردیں ووٹرز کا کہنا ہے کہ ووٹ حاصل کرنے کے بعد پانچ سال تک یہ لوگ شکل نہیں دکھاتے اس لئے جو امیدوار کام کرائیگا ووٹ لے لے گا اس مطالبے سے جہاں لیگی امیدوار پریشان ہیں وہاں پر دیگر جماعتوں کے امیدواروں کے سامنے بھی عوامی مطالبات بڑھتے جارہے ہیں ووٹرز کا کہنا ہے کہ اس وقت تک ووٹ نہیں دینگے جب تک ہمارے مسائل حل نہیں ہوتے اس صورتحال میں امیدواروں کیلئے پریشانی بڑھتی جارہی ہے۔  قدم بڑھاؤ نواز شریف ہم پیچھے سے غائب ہیں مخالفین نے ان لوگوں کیلئے یہ نعرہ لگایا ہے جو کل تک کہتے تھے کہ قدم بڑھاؤ نواز شریف ہم تمہارے ساتھ ہیں گزشتہ روز جب نواز شریف کو سزاء سنائی گئی تو کسی بھی جانب سے سرگودھا میں احتجاج نہ ہوا بلکہ ن لیگ کے بعض دفاتر میں معمول کے مطابق ورکرز کام کرتے رہے جس کی وجہ سے یہ بات ثابت ہے کہ اب عوام کسی بھی ایسے شخص کا ساتھ نہیں دینگے جو ملکی دولت کیساتھ کہلواڑ کریگا خواہ وہ کسی بھی جماعت کے ورکر ہی کیوں نہ ہوں

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…