مریم نواز کو سزا ہونے کے بعد پرویز ملک ،کھوکھر برادارن کے گھرانوں کی چاندی ہو گئی،اتنا بڑا فائدہ ہوگا کسی نے سوچا تک نہ ہوگا

7  جولائی  2018

لاہور (نیوز ڈیسک)  مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز کو ایون فیلڈ ریفرنس کیس میں سزا ہونے کے بعد پرویز ملک اور کھوکھر برادارن کے گھرانوں کی چاندی ہو گئی،پرویز ملک کے گھرمیں تین قومی اسمبلی اور کھوکھر برادارن میں دو قومی اسمبلی جبکہ دو صوبائی اسمبلی کی نشستیں ہو گئیں ۔

تفصیلات کے مطابق مریم نواز کے نااہل ہونے کے بعد این اے 127اور پی پی 173 کی نشستیں خالی ہو گئی تھیں اور اب انکی جگہ انکے کورنگ امیدوار صدر مسلم لیگ (ن) لاہور پرویز ملک کے صاحبزادے علی پرویز امیدوار ہونگے جو ٹیلی ویژن کے نشان سے الیکشن لڑیں گے۔علی پرویز ملک کے بعد ان کے گھر میں قومی اسمبلی کی ٹوٹل تین نشستیں ہو گی ہیں ۔ پرویز ملک این اے 133کے امیدوار ہے جبکہ ان کی اہلیہ شائستہ پرویز ملک مخصوص ترجیحی لسٹ میں قومی اسمبلی کیلئے نامزد ہے ۔اس کے ساتھ پی پی 173سے مریم نواز کی جگہ ان کے کورنگ امیدوا ر ملک افضل اور ملک سیف کھوکھر کے بھتیجے عرفان شفیع کھوکھر امیدوار ہونگے جو کرکٹ کٹ کے نشان سے الیکشن لڑیں گے۔عرفان شفیع کھوکھر کے ن لیگ کے امیدوار کے اعلان کھوکھر برداران کے پاس دو قومی اسمبلی جبکہ دو صوبائی اسمبلی کی نشستیں ہو گئی ہیں ۔ ملک افضل کھوکھر این اے 136، ملک سیف کھوکھر این اے 135 جبکہ فیصل ایوب کھوکھر پی پی 161 سے امیدوار ہیں۔  مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز کو ایون فیلڈ ریفرنس کیس میں سزا ہونے کے بعد پرویز ملک اور کھوکھر برادارن کے گھرانوں کی چاندی ہو گئی،پرویز ملک کے گھرمیں تین قومی اسمبلی اور کھوکھر برادارن میں دو قومی اسمبلی جبکہ دو صوبائی اسمبلی کی نشستیں ہو گئیں ۔ مریم نواز کے نااہل ہونے کے بعد این اے 127اور پی پی 173 کی نشستیں خالی ہو گئی تھیں

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…