سندھ سیکرٹریٹ میں افسروں نے ایسا شرمناک ترین کام شروع کر دیا کہ جس نے سنا وہ شرم سے پانی پانی ہو گیا

27  فروری‬‮  2018

کراچی(این این آئی)سندھ سیکرٹریٹ میں شراب نوشی اور شراب کی خالی برتلوں کے معاملہ پر فنکشنل لیگ کی رکن اسمبلی نصرت سحر عباسی نے سندھ اسمبلی میں تحریک التوا جمع کرادی ہے۔تحریک التوا میں کہا گیا ہے کہ عوامی مقامات پر شراب نوشی منع ہونے کے باوجود سندھ سرکار کے دفاتر کے باہر شراب کی درجنوں خالی بوتلیں کہاں سے آگئیں۔ نصرت سحر عباسی نے اپنی تحریک التوا میں

کہا کہ سرکاری دفاتر کے باہر ایسی صورتحال سندھ حکومت کے لئے شرمندگی کا باعث ہے۔ اس افسوسناک صورتحال پر سندھ اسمبلی میں بحث کی جائے۔نصرت سحرعباسی نے کہاکہ جب کہ چھٹی کے روزسندھ سیکرٹریٹ میں آگ لگنا معنی خیز ہے۔نصرت سحرنے شام کے شہدا کے لئے دعا کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ وفاق کی انسانی المیے پرخاموشی افسوسناک ہے۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…