2018 میں پاکستانی حکومت ناکام ہو جائے گی! اسی سال پاکستان کو کن 10 بڑے خطرات کا سامنا ہو گا، عالمی ادارے نے خطرناک ترین پیش گوئی کر دی، چونکا دینے والے انکشافات

19  جنوری‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ورلڈ اکنامک فورم نے گلوبل رسک رپورٹ 2018 جاری کر دی ہے، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ توانائی کی قیمتوں میں ممکنہ اضافہ کاروبار کرنے کے لیے تیسرا بڑا چیلنج ہے، ورلڈ اکناک فورم کے سروے میں کہا گیا ہے کہ خوراک کی قلت بھی پاکستان کے لیے خطرہ ہے ، اس کے علاوہ ورلڈ اکنامک فورم

سروے کی رپورٹ میں حکومت کے ناکام ہونے کے خدشے اور بے روزگاری کو دس بڑے خطرات میں شامل کیا گیا ہے، ورلڈ اکنامک فورم سروے بتاتا ہے کہ پاکستان میں سائبر اٹیک اور ٹیکنالوجی کے غلط استعمال جیسے خدشات بھی کافی اہمیت کے حامل ہیں، عالمی ادارے نے اپنی رپورٹ میں حکومت کے ناکام ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…