نیوزگیٹ سکینڈل ،تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ کون لیگ 2013میں کیاعہدہ دیناچاہتی تھی ؟ڈاکٹرشاہد مسعود کاتہلکہ خیزانکشاف

7  ‬‮نومبر‬‮  2016

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے سلامتی کونسل کی کمیٹی کی خبرلیک ہونے کے بعد خبرنہ روکنے پروزیراطلاعات پرویزرشید کوذمہ دارقراردیکران سے وزارت واپس لے لی ۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے معروف تجزیہ کارڈاکٹرشاہد مسعود نے انکشاف کیاہے کہ نیوزگیٹ سکینڈل کی تحقیقات کےلئے جس سابق جج کوتحقیقاتی کمیٹی کاسربراہ بنایاگیاہے اس کے نام کوبھی تحریک انصاف مستردکردیاہے ۔ڈاکٹرشاہد مسعود نے انکشاف کیاکہ تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ سابق جج عامرخان کو2013کے عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) نے پنجاب کے نگران وزیراعلی کے طورپرنام بھیجاتھالیکن نجم سیٹھی کوعام انتخابات 2013میں نگران وزیراعلی بنادیاگیاجبکہ نجم سیٹھی کانام پاکستان پیپلزپارٹی نے پیش کیاتھاجبکہ معروف قانون دان عاصمہ جہانگیرکومسلم لیگ (ن)2013کے انتخابات میں نگران وزیراعظم بنواناچاہتی تھی لیکن وہ نگران وزیراعظم نہ بن سکی ۔

موضوعات:



کالم



ناکارہ اور مفلوج قوم


پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…