شدید احتجاج اور تنقید کے بعد عمران خان کا عاطف میاں کو ہٹانے کا فیصلہ،ان کا نام اقتصادی کونسل میں کس نے ڈالا تھا؟جہانگیر ترین کے قریبی ساتھی نے اہم انکشاف کردیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان نے عاطف میاں کو اقتصادی کونسل سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے ایک اقتصادی مشاورتی کونسل تشکیل دی ہے جس میں قادیانی معیشت دان کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ معیشت دان عاطف میاں کے اقتصادی کونسل میں شامل ہونے کے بعد سے سوشل میڈیا پر تحریک… Continue 23reading شدید احتجاج اور تنقید کے بعد عمران خان کا عاطف میاں کو ہٹانے کا فیصلہ،ان کا نام اقتصادی کونسل میں کس نے ڈالا تھا؟جہانگیر ترین کے قریبی ساتھی نے اہم انکشاف کردیا