اعظم سواتی کے ذریعے سنتھیاڈی رچی کو پاکستان میں لائے جانیکا انکشاف ،نیا پنڈوراباکس کھل گیا

6  جون‬‮  2020

اسلام آباد ( آن لائن)امریکی خاتون سنتھیا ڈی رچی کے انکشافات نے پاکستانی سیاستدانوں میں کھلبلی مچا دی ،پیپلز پارٹی رہنمائوں کے بعد تحریک انصاف کے رہنما کا بھی نام بھی سامنے آگیا ۔میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ سنتھیا ڈی رچی کے پیپلز پارٹی ،مسلم لیگ (ن) سمیت دیگر سیاستدانوں کے تعلقات تھے ان میں تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی بھی شامل ہیں ،رپورٹس میں کہاگیا ہے کہ سنتھیا ڈی رچی

پی ٹی آئی رہنما کے انتہائی قریب سمجھی جاتی ہیں انہوں نے ہی امریکی خاتون کو یہاں پاکستان لانے میں مدد کی ۔اعظم سواتی پیپلز پارٹی دور میں جب وفاقی کابینہ میں شامل تھے تو امریکی خاتون کو مخدوم شہاب الدین سے تعارف کرایا جس کے ذریعے انہیں وزیر اعظم تک لیکر گئے ۔واضح رہے اعظم خان سواتی جے یوآئی کا حصہ اور سینیٹر تھے لیکن بعد میں اپنی پارٹی کو خیر باد کہہ کر تحریک انصاف میں شامل ہوگئے تھے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…