سعود ی عرب میں پاکستانیوں کو قید ی بنانے اور جلاوطن کرنے کامعاملہ! حقیقت کیا نکلی؟پاکستانی قونصلیٹ جدہ نے سب کچھ بتا دیا

16  فروری‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مکہ ریجن میں پاکستانیوں کو گرفتار کرکے شمیسی جیل بھیجنے کی خبریں بے بنیاد قرار ،پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات خراب کرنے کی کوشش قرار دیدیاگیا۔روزنامہ جنگ  کے مطابق پاکستانی قونصل خانے نے سوشل میڈیا پر جاری اس مہم کی سختی سے تردید کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سعودی حکام مکہ مکرمہ گورنریٹ کے علاقے میں پاکستانیوں کو قید اور جلاوطن کر رہے ہیں۔قونصلیٹ کو متعلقہ سعودی حکام سے

رابطہ کرنے پر بتایا گیا کہ سعودی حکام تمام قومیتوں کے غیرقانونی تارکین وطن کو گرفتار کرکے انھیں ملک بدر کرتے ہیں، یہ مشق سال بھر مختلف اوقات میں جاری رہتی ہے تاہم قونصلیٹ نے واضح کیا کہ حالیہ مہم ایسے افراد کے خلاف شروع کی گئی ہے جو اقامے پر لکھے گئے پیشےکی جگہ دیگر شعبوں میں کام کر رہے ہیں۔ اس سلسلے میں گزشتہ تین روز میں 400کے قریب پاکستانیوں کو شمیسی ڈیپورٹیشن مرکز لایا گیا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…