اغوا کاروں نے دعا منگی کو چھوڑنےکیلئے تاوان کا مطالبہ کر دیا ،جانتے ہیں رقم کتنی ہے؟اہلخانہ کے ہوش اڑ گئے

5  دسمبر‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اغوا کاروں نے نوجوان لڑکی دعا منگی کو چھوڑنےکیلئے اہلخانہ سے اڑھائی لاکھ ڈالر تاوان کا مطالبہ کر دیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق دعا منگی کو ہفتے کی رات چار سے پانچ مسلح افراد نے ڈی ایچ اے میں بارا بخاری میں ریسٹورنٹ کے قریب گاڑی میں اغواءکر لیا تھا ، اغواءکاروں نے دعا منگی کے ساتھ موجود ا س کے دوست حارث سومرو کو گولی ما ر کر زخمی بھی کر دیا تھا ۔

پولیس ذرائع کا کہناتھا کہ لڑکی کے والدین سے اغواءکاروں نے واٹس ایپ کے ذریعے رابطہ کیا ہے ، انہوں نے گزشتہ تین روز میں تین مرتبہ رابطہ کیا اور لڑکی کی بازیابی کیلئے اڑھائی لاکھ ڈالر کی رقم بطور تاوان ادا کرنے کا مطالبہ کیا ۔پولیس کے علاوہ خفیہ ایجنسیاں بھی لڑکی کو بازیاب کروانے کیلئے تحقیقات شروع کر چکی ہیں ،پولیس نے اب تک 22 مشکوک افراد کے بیانات بھی قلمبند کر لیے ہیں لیکن تاحال کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکے ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…