جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

کیا نوازشریف کو زہر دیا جارہاہے؟حسین نواز کے بیان نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

datetime 22  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نوازشریف کے بیٹے حسین نواز نے والد کی طبیعت خراب ہونے پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پلیٹلیٹس کم ہونے کی ایک وجہ پوائزننگ (یعنی زہر) بھی ہو سکتی ہے جو ایک یا دوسری صورت میں دیا جا رہا ہو۔اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر حسین نواز نے لکھا کہ اگر میاں صاحب کو کوئی نقصان پہنچا تو آپ جانتے ہیں کون لوگ اس کے ذمہ دار ہوں گے۔

دوسری جانب مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ کوئی میڈیکل رپورٹ نوازشریف کی فیملی کو نہیں دی جارہی، ڈاکٹرعدنان کی رپورٹس کو بھی نیب نے نہیں مانا تھا۔ایک ہفتے تک ڈاکٹرعدنان کو نوازشریف تک رسائی نہیں دی گئی، پارٹی قائد نوازشریف کو کچھ ہوا تو اس کے ذمےدار عمران خان ہوں گے۔یاد رہے کہ نوازشریف کی طبیعت گزشتہ رات اچانک خراب ہوگئی تھی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…