آزادی مارچ سے پہلے فضل الرحمن کو ناقابل تلافی نقصان ،حکومت نے مولانا کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا دیدیا‎

19  اکتوبر‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی کابینہ نے انصارالاسلام تنظیم کیخلاف کارروائی کیلئے وزارت داخلہ کی سمری منظور کر لی، آرٹیکل 146 کے تحت وزارت داخلہ کوصوبوں سے مشاورت کااختیارمل گیا ،جے یو آئی (ف) کی ڈنڈا بردار فورس کے خلاف آرٹیکل 256 اور 1974ایکٹ کے سیکشن 2 کے تحت پابندی عائدہوگی،

وفاقی حکومت کی ہدایت پرصوبوں کوہرقسم کی کارروائی کااختیارہوگا۔یاد رہے کہ حساس ادارے نے رپورٹ جاری کی تھی کہ جے یوآئی (ف) کی تنظیم میں 80ہزار سے زائد مسلح افراد موجود ہیں، باوردی افراد نے خار دار تاروںسے لیس ڈنڈوں سے پشاور میں مارچ کیا، تنظیم انصار الاسلام وفاق اور صوبوں کے لیے خطرہ ہے۔اس لئے فوری قدم اٹھایا جائے۔

موضوعات:



کالم



مشہد میں دو دن (دوم)


فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…

ہم بھی کیا لوگ ہیں؟

حافظ صاحب میرے بزرگ دوست ہیں‘ میں انہیں 1995ء سے…

مرحوم نذیر ناجی(آخری حصہ)

ہمارے سیاست دان کا سب سے بڑا المیہ ہے یہ اہلیت…

مرحوم نذیر ناجی

نذیر ناجی صاحب کے ساتھ میرا چار ملاقاتوں اور…

گوہر اعجاز اور محسن نقوی

میں یہاں گوہر اعجاز اور محسن نقوی کی کیس سٹڈیز…