جمعرات‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2026 

عمران خان کی سعودی عرب جانے کی تیاریاں ، عمرہ ادائیگی کے علاوہ کیا مصروفیات ہونگی؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 12  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد( آ ن لا ئن )وزیراعظم عمران خان آئندہ ہفتے سعودی عرب کا دورہ کریں گے ،حتمی تاریخ کا فیصلہ آئندہ 2 روز میں متوقع ہے، وزیراعظم عمران خان کا دورہ خطے کی مو جو دہ صورتحال کے پیش نظر انتہا ئی اہم ہو گا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان آئندہ ہفتے سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔

اپنے دورے کے دوران وزیراعظم عمران خان سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے ،وزیر اعظم عمر خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی بھی ساتھ جائیں گی ،عمران خان سب سے پہلے اہلیہ کے ہمراہ عمرہ ادا کریں گے ۔ وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب کی حتمی تاریخ کا فیصلہ 2 روز میں متوقع ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…