تعلیم یافتہ پاکستانی نوجوان 12سال سے بھارت میں قید، ماں بیٹے کی واپسی کا انتظار کرتے کرتے خالق حقیقی سے جا ملی

7  مارچ‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبہ پنجاب کے شہر سرگودھا کا تعلیم یافتہ نوجوان 12سال سے بھارت کی امرتسر جیل میں قید، ماں بیٹے کی واپسی کا انتظار کرتے کرتے اپنے خالق حقیقی سے جا ملی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چک 122 شمالی کے محنت کش ظہور کابیٹاعرفان 2007 میں کمپیوٹرز پارٹس خریدنے بھارت گیا اور سمجھوتہ ایکسپریس دھماکہ میں زخمی ہوا جسے

علاج کے لئے پانی پت ہسپتال میں رکھا گیا۔اس کا بھائی مبشر پاکستان سے بھارت پانی پت ہسپتال پہنچا لیکن وہاں نہ ملنے دیا گیا۔بھائی مایوس ہو کر واپس آگیا ،بیٹے کی جدائی کے غم میں نڈھال ماں کلثوم بی بی دم توڑ گئی۔واضح رہے کہ اس سے پہلے بھارت میں پاکستانی شہر ی شاکر اللہ کو بھی انڈین جیل میں قتل کردیا گیا تھا جس کے بعد اس کی لاش پاکستان کےحوالے کی گئی ۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…