انتخابات سے قبل خون کی ہولی ،ایم پی اے کے امیدوار اور معروف سیاسی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق

20  جون‬‮  2018

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن مہم کے دوران ایم پی اے کے امیدوار کو مخالفین نے فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایم پی اے کے امیدوار کے قتل کا افسوسناک واقعہ فیصل آباد کے تھانے نشاط آباد کی حدود چک نمبر 8 میں پیش آیا۔

جہاں انتخابی مہم کے دوران وقار احمد نامی شخص کو سیاسی مخالفین نے فائرنگ کرکے ابدی نیند سلادیا۔ وقار احمد پی پی 109 سے ایم پی اے کے امیدوار تھے اور ان کا تعلق عام آدمی پارٹی سے تھا۔ خیال رہے کہ وقار احمد نے گزشتہ الیکشن (2013)میں بھی اسی حلقے سے انتخابات میں حصہ لیا تھا۔

موضوعات:



کالم



مشہد میں دو دن (دوم)


فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…

ہم بھی کیا لوگ ہیں؟

حافظ صاحب میرے بزرگ دوست ہیں‘ میں انہیں 1995ء سے…

مرحوم نذیر ناجی(آخری حصہ)

ہمارے سیاست دان کا سب سے بڑا المیہ ہے یہ اہلیت…

مرحوم نذیر ناجی

نذیر ناجی صاحب کے ساتھ میرا چار ملاقاتوں اور…

گوہر اعجاز اور محسن نقوی

میں یہاں گوہر اعجاز اور محسن نقوی کی کیس سٹڈیز…