چیئرمین نیب سے ملاقات

16  مئی‬‮  2019

چیئرمین نیب سے ملاقات

میری چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال سے پہلی ملاقات 2006ءمیں ہوئی تھی‘ یہ اس وقت سپریم کورٹ کے سینئر جج تھے‘ میں جسٹس رانا بھگوان داس کے گھر جاتا رہتا تھا‘ یہ بھی وہاں آتے تھے اور یوں ان سے ملاقاتیں شروع ہو گئیں‘ یہ ریٹائرمنٹ کے بعد ایبٹ آباد کمیشن کے سربراہ بن گئے‘… Continue 23reading چیئرمین نیب سے ملاقات

اگلا شکار شبر زیدی

14  مئی‬‮  2019

اگلا شکار شبر زیدی

”ہماری معیشت اب ہمارے ہاتھ میں نہیں رہی‘ یہ آئی ایم ایف کے پاس چلی گئی ہے‘ یہ اگر چاہیں گے تو ہم سانس لیں گے‘ یہ نہیں چاہیں گے تو ہم پھڑک کر مر جائیں گے“ سگار کی بو میری سانس کی نالی میں اٹک رہی تھی‘ میرا دم گھٹ رہا تھا لیکن صاحب… Continue 23reading اگلا شکار شبر زیدی

دوستوفسکی کے در پر

12  مئی‬‮  2019

دوستوفسکی کے در پر

آپ ادب کو کسی بھی زاویے‘ کسی بھی سائیڈ سے دیکھ لیجئے ‘ آپ کو فیودوردوستوفسکی  ادب کے عین درمیان کھڑا ملے گا‘دی ایڈیٹ ہو‘ برادرز کراموزوف ہو‘ کرائم اینڈ پنشمنٹ ‘دی گیمبلر‘ڈیمنز‘ دی ڈبل اوردی ایٹرنل ہس بینڈ ہو‘ یہ ناول صرف ناول نہیں ہیں‘ یہ تخلیق کی انتہا ہیں‘یہ انسان‘ نفسیات اور معاشرے… Continue 23reading دوستوفسکی کے در پر

سینٹ پیٹرز برگ میں

10  مئی‬‮  2019

سینٹ پیٹرز برگ میں

روس کے دو شہر اہم ہیں‘ ماسکو اور سینٹ پیٹرز برگ‘ میں نے دو دن ماسکو اور دو سینٹ پیٹرز برگ میں گزارے‘ پیٹرز برگ فن لینڈ کے بارڈر پر ہے اور مکمل یورپی شہر ہے‘ یہ ماسکو سے پہلے روس کا دارالحکومت ہوتا تھا‘ زار اس شہر سے پورے روس پر حکومت کرتے تھے‘… Continue 23reading سینٹ پیٹرز برگ میں

چار دن روس میں

9  مئی‬‮  2019

چار دن روس میں

ماسکو میں سردی تھی اور سینٹ پیٹرزبرگ میں سردی کے ساتھ ساتھ بارش بھی۔ہم اگر مئی میں گرم سویٹر‘ مفلر اور کوٹ کا سوچ بھی لیں تو ہمیں پسینے آ جاتے ہیں لیکن روس میں کسی بھی مہینے میں مفلر اور اوورکوٹ کے بغیر باہر نکلناممکن نہیں ہوتا‘ موسم‘ عورت اورنوکری یہ تینوں بے مروت… Continue 23reading چار دن روس میں

خاتمہ کوٹ لکھپت جیل

7  مئی‬‮  2019

خاتمہ کوٹ لکھپت جیل

”عام آدمی‘ جب تک عام آدمی کا دل آپ کے ساتھ ہوتا ہے اس وقت تک آپ کے اقتدار کا کوئی نہ کوئی معانی‘ کوئی نہ کوئی مقصد ہوتا ہے لیکن جب عام شہریوں کا دل آپ سے پھر جاتا ہے تو پھر تخت وتاج اور محل بوجھ بن جاتے ہیں اور آپ قبرستان کے… Continue 23reading خاتمہ کوٹ لکھپت جیل

پانچ سو ڈالر

5  مئی‬‮  2019

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور کی تلاش میں بے شمار اشتہار دیئے‘ وہ اسے نیویارک‘ واشنگٹن‘ شکاگو اور ہیوسٹن میں بھی تلاش کرتا رہا‘ اس نے اسے فرینکفرٹ‘ میلان‘ ایمسٹرڈیم‘ پیرس‘ لندن اور برسلز میں بھی تلاش کیا اور وہ اس کی تلاش میں ٹوکیو‘ بیجنگ اور منیلا… Continue 23reading پانچ سو ڈالر

میڈیا نہیں جمہوریت

2  مئی‬‮  2019

میڈیا نہیں جمہوریت

ڈاکٹر امارتیا کمار سین دنیا کے نامور معیشت دان ہیں‘ یہ 1933ءمیں بنگالی ہندو فیملی میں پیدا ہوئے‘ والد کیمسٹری کے پروفیسر تھے‘ یہ بچپن میں رابندر ناتھ ٹیگور سے متاثر ہوگئے‘ ٹیگور نے ان کی فکری پرورش کی‘ریاضی اور اکنامکس میں تعلیم حاصل کی‘ کیمبرج یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کی اور یادیو یونیورسٹی… Continue 23reading میڈیا نہیں جمہوریت

صرف بیس روپے کےلئے

30  اپریل‬‮  2019

صرف بیس روپے کےلئے

موٹر سائیکل رکا‘ نوجوان نیچے اترا اور ”ذوالفقار کون ہے؟“ کا نعرہ لگادیا‘ ذوالفقار اٹھ کر سیدھا ہوا‘ نوجوان نے غصے سے کہا ”لو پھر تم بیس روپے لے لو“ ساتھ ہی پستول نکالا اور فائرنگ شروع کر دی‘ گولی ذوالفقار کے دل پر لگ گئی‘ نوجوان اطمینان سے موٹر سائیکل پر بیٹھا اور فرار… Continue 23reading صرف بیس روپے کےلئے