یمن اور دوسرے ملکوں میں مداخلت پر ایران کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی،امریکہ

29  اگست‬‮  2018

یمن اور دوسرے ملکوں میں مداخلت پر ایران کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی،امریکہ

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے۔ یمن اور دوسرے ملکوں میں مداخلت پر ایران کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔ ٹرمپ انتظامیہ نے یمن میں عرب اتحاد کی حمایت کا جائزہ لیا ہے اور اس کے نزدیک یہ حمایت ایک درست اقدام… Continue 23reading یمن اور دوسرے ملکوں میں مداخلت پر ایران کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی،امریکہ

ٹرمپ کی گوگل پر کڑی تنقید، دھاندلی کا الزام بھی عائد کردیا

29  اگست‬‮  2018

ٹرمپ کی گوگل پر کڑی تنقید، دھاندلی کا الزام بھی عائد کردیا

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سرچ انجن گوگل پرکڑی تنقید کی اور اس پر دھاندلی کا الزام لگادیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سماجی رابطے پر جاری بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ جب بھی ٹرمپ کے نام سے نیوز سرچ کرتے ہیں تو گوگل ساری بری خبریں سامنے لے آتا ہے ۔انہوں… Continue 23reading ٹرمپ کی گوگل پر کڑی تنقید، دھاندلی کا الزام بھی عائد کردیا

گولہ باری کے درمیان شراب نوشی، شامی شہری نے دمشق میں شراب خانہ کھول لیا

29  اگست‬‮  2018

گولہ باری کے درمیان شراب نوشی، شامی شہری نے دمشق میں شراب خانہ کھول لیا

دمشق(انٹرنیشنل ڈیسک)شام کے ایک شہری نے دمشق کے قدیم علاقے میں ایک شراب خانہ کھول لیا۔ اس علاقے پر حکومت کا کنٹرول ہے۔برطانوی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے سومر نے کہاکہ اس علاقے میں شبینہ زندگی پھل پھول رہی ہے، حالانکہ حال ہی میں ایک سروے میں دمشق کو دنیا کا سب سے… Continue 23reading گولہ باری کے درمیان شراب نوشی، شامی شہری نے دمشق میں شراب خانہ کھول لیا

ایرانیوں نے دباؤ میں جینے کا راستہ خود چنا ہے،،جواد ظریف

29  اگست‬‮  2018

ایرانیوں نے دباؤ میں جینے کا راستہ خود چنا ہے،،جواد ظریف

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف کے اس بیان کے بعد کہ ایرانیوں نے دباؤ میں جینے کا راستہ خود چنا ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک خصوصی گفتگومیں انہوں نے کہا کہ ہم نے دوسرے ملکوں کے مقابلے میں ایک مختلف انداز جینے کا راستہ چنا ہے۔ ہم یہ نہیں چاہتے کہ کوئی… Continue 23reading ایرانیوں نے دباؤ میں جینے کا راستہ خود چنا ہے،،جواد ظریف

امریکی دباؤ کے باوجود ایران کاشام میں فوجی موجودگی برقرار رکھنے کا اعلان

29  اگست‬‮  2018

امریکی دباؤ کے باوجود ایران کاشام میں فوجی موجودگی برقرار رکھنے کا اعلان

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی اور اسرائیلی دباؤ کے باوجود ایران نے شام میں اپنی فوجی موجودگی برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک ایرانی عہدیدار نے کہاکہ گزشتہ ہفتے کے روز ایرانی وزیر دفاع امیر حاتمی نے شام میں صدر بشار الاسد سے ملاقات کی، جس کے بعد اس بارے میں ایک معاہدہ… Continue 23reading امریکی دباؤ کے باوجود ایران کاشام میں فوجی موجودگی برقرار رکھنے کا اعلان

نئی عراقی پارلیمنٹ کا اجلاس تین ستمبر کوطلب،سپیکراورڈپٹی اسپیکر کا انتخاب ہوگا

28  اگست‬‮  2018

نئی عراقی پارلیمنٹ کا اجلاس تین ستمبر کوطلب،سپیکراورڈپٹی اسپیکر کا انتخاب ہوگا

بغداد(انٹرنیشنل ڈیسک)عراق کے صدر فواد معصوم نے نئی پارلیمان کا 3 ستمبر کو پہلا اجلاس طلب کر لیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عراق میں مئی میں منعقدہ عام انتخابات میں ووٹروں نے اپنے نمائندوں کا انتخاب کیا تھا۔ سخت گیر جنگجو گروپ داعش کی شکست کے بعد عراق میں یہ پہلے عام انتخابات تھے… Continue 23reading نئی عراقی پارلیمنٹ کا اجلاس تین ستمبر کوطلب،سپیکراورڈپٹی اسپیکر کا انتخاب ہوگا

ایران عالمی کپ 2022ء کے تعمیراتی منصوبوں میں قطر سے حصے داری کا خواہاں

28  اگست‬‮  2018

ایران عالمی کپ 2022ء کے تعمیراتی منصوبوں میں قطر سے حصے داری کا خواہاں

دوحہ(انٹرنیشنل ڈیسک)ایران قطر میں 2022ء میں ہونے والے عالمی کپ فٹ بال ٹورنا منٹ کے ترقیاتی منصوبوں میں اپنی حصے داری کا خواہاں ہے اور اس سلسلے میں ایرانی صدر حسن روحانی نے امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ٹیلی فون پر تبادلہ خیال بھی کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق صدر روحانی نے… Continue 23reading ایران عالمی کپ 2022ء کے تعمیراتی منصوبوں میں قطر سے حصے داری کا خواہاں

امریکا عالمی عدالتِ انصاف میں ایران کے چیلنج کا بھرپور دفاع کرے گا،مائیک پومپیو

28  اگست‬‮  2018

امریکا عالمی عدالتِ انصاف میں ایران کے چیلنج کا بھرپور دفاع کرے گا،مائیک پومپیو

واشنگٹن( انٹرنیشنل ڈیسک)امریکا عالمی عدالتِ انصاف میں ایران کی جانب سے امریکی پابندیوں کے دوبارہ نفاذ کے خلاف چیلنج کا بھرپور دفاع کرے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ایک بیان میں کہی ۔مائیک پومپیو کا کہناتھا کہ ہم اس ہفتے ہیگ میں ایران کے بغیر میرٹ دعووں کا بھرپور… Continue 23reading امریکا عالمی عدالتِ انصاف میں ایران کے چیلنج کا بھرپور دفاع کرے گا،مائیک پومپیو

اقوام متحدہ نے جھوٹے الزامات کی بنا پر غلط موقف اختیار کیا ، عرب اتحاد

28  اگست‬‮  2018

اقوام متحدہ نے جھوٹے الزامات کی بنا پر غلط موقف اختیار کیا ، عرب اتحاد

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)یمن میں قانونی حکومت کی حمایت کرنے والے عرب اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے اقوام متحدہ کے بعض عہدے داروں کے حالیہ بیانات پر حیرت کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ انھوں نے جھوٹے الزامات پر مبنی غلط موقف اختیار کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انھوں نے سعودی دارالحکومت… Continue 23reading اقوام متحدہ نے جھوٹے الزامات کی بنا پر غلط موقف اختیار کیا ، عرب اتحاد