امریکی حمایت یافتہ مشرقِ وسطیٰ کانفرنس کامیاب نہیں ہو گی : ایران

11  فروری‬‮  2019

امریکی حمایت یافتہ مشرقِ وسطیٰ کانفرنس کامیاب نہیں ہو گی : ایران

تہران(این این آئی)ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف نے پیش گوئی کی ہے کہ پولینڈ میں مشرق وسطیٰ میں امن اور سلامتی کے موضوع پر ہونے والی کانفرنس کامیاب نہیں ہوگی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وارسا میں یہ کانفرنس رواں ماہ کی تیرہ اور چودہ تاریخ کو امریکی اور پولستانی انتظام میں منعقد ہو رہی ہے۔ ایرانی… Continue 23reading امریکی حمایت یافتہ مشرقِ وسطیٰ کانفرنس کامیاب نہیں ہو گی : ایران

حجور قبائل کے ساتھ لڑائی کے بعد حوثیوں کی وحشیانہ کریک ڈاؤن مہم،متعددگرفتار

11  فروری‬‮  2019

حجور قبائل کے ساتھ لڑائی کے بعد حوثیوں کی وحشیانہ کریک ڈاؤن مہم،متعددگرفتار

صنعاء(این این آئی)یمن کے شمال مغربی علاقے حجی میں حجور قبائل کے ساتھ لڑائی کے بعد حوثی باغیوں نے علاقے میں وسیع پیمانے پرکریک ڈاون مہم شروع کی ہے۔ مسلسل چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران متعدد نوجوانوں کو حراست میں لے لیا گیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق حوثی ملیشیا نے دارالحکومت صنعاء اور دوسرے مقامات پر… Continue 23reading حجور قبائل کے ساتھ لڑائی کے بعد حوثیوں کی وحشیانہ کریک ڈاؤن مہم،متعددگرفتار

پناہ گزینوں سے یکجہتی کا مظاہرہ کرنے پر افریقی ممالک کی تعریف

11  فروری‬‮  2019

پناہ گزینوں سے یکجہتی کا مظاہرہ کرنے پر افریقی ممالک کی تعریف

ادیس ابابا(این این آئی)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرش نے پناہ گزینوں سے یکجہتی کا مظاہرہ کرنے پر براعظم افریقہ کو سراہا ہے اورکہاہے کہ افریقہ اپنے لیے اور پوری دنیا کے لیے حوصلہ افزائی کی ایک مثال ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گوٹیرش نے یہ بیان ایتھوپیا کے دارالحکومت ادیس ابابا میں… Continue 23reading پناہ گزینوں سے یکجہتی کا مظاہرہ کرنے پر افریقی ممالک کی تعریف

الجزائر کے81سالہ صدرعبد العزیزبوتفلیقہ پانچویں مرتبہ صدارتی انتخابات کی دوڑ میں شامل

11  فروری‬‮  2019

الجزائر کے81سالہ صدرعبد العزیزبوتفلیقہ پانچویں مرتبہ صدارتی انتخابات کی دوڑ میں شامل

الجیریا(این این آئی)افریقی ریاست الجزائر کے صدر عبد العزیز بوتفلیقہ رواں برس اپریل میں منعقد ہونے والے صدارتی انتخابات میں حصہ لیں گے۔ الجزائر کے سرکاری میڈیا کے مطابق 81 سالہ بوتفلیقہ کی جانب سے قوم کے نام جاری کیے گئے ایک پیغام میں اس بات کا اعلان گیا۔ بوتفلیقہ کے بقول وہ مشترکہ قومی… Continue 23reading الجزائر کے81سالہ صدرعبد العزیزبوتفلیقہ پانچویں مرتبہ صدارتی انتخابات کی دوڑ میں شامل

شام سے فوج چند ہفتے کے اندر نکال لیں گے : امریکی جنرل

11  فروری‬‮  2019

شام سے فوج چند ہفتے کے اندر نکال لیں گے : امریکی جنرل

واشنگٹن(این این آئی)امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل جوزف وٹیل نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ہدایت پرعمل درآمد کرتے ہوئے شام سے چند ہفتوں کے اندربری فوج کو واپس بلانے کا امکان ہے۔جس ملک میں ہمارا مشن مکمل ہوجائے وہاں پر فوج کو مزید ٹھہرانے کی ضرورت نہیں رہتی تاہم عراق میں… Continue 23reading شام سے فوج چند ہفتے کے اندر نکال لیں گے : امریکی جنرل

بیت المقدس کو دارالحکومت بنانے تک سعودی عرب کا اسرائیل سے تعلقات قائم نہ کرنے کا اعلان

11  فروری‬‮  2019

بیت المقدس کو دارالحکومت بنانے تک سعودی عرب کا اسرائیل سے تعلقات قائم نہ کرنے کا اعلان

تل ابیب(این این آئی)اسرائیل کے ٹی وی چینل نے ایک خفیہ دستاویز نشر کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سعودی ولی عہد نے اس وقت تک اسرائیل کیساتھ تعلقات کے قیام کو مسترد کردیا ہے جب تک فلسطینیوں کو ان کا حق خود ارادیت فراہم کرنے کے ساتھ مشرقی بیت المقدس کو آزاد… Continue 23reading بیت المقدس کو دارالحکومت بنانے تک سعودی عرب کا اسرائیل سے تعلقات قائم نہ کرنے کا اعلان

برطانوی قانون ساز بریگزٹ مذاکرات کے لیے مزید وقت دیں : وزیراعظم ٹیریزامے کی اپیل

11  فروری‬‮  2019

برطانوی قانون ساز بریگزٹ مذاکرات کے لیے مزید وقت دیں : وزیراعظم ٹیریزامے کی اپیل

لندن(این این آئی)برطانوی وزیراعظم ٹیریزا مے نے ملکی قانون سازوں سے اپیل کی ہے کہ انہیں بریگزٹ معاہدے کے لیے مزید وقت دیا جائے۔برطانوی ٹی وی کے مطابق ان کی جانب سے یہ بیان ایک ایسے موقع پر سامنے آیا جب برطانیہ کے یورپی یونین سے اخراج میں فقط 47 دن باقی ہیں۔ یہ بات… Continue 23reading برطانوی قانون ساز بریگزٹ مذاکرات کے لیے مزید وقت دیں : وزیراعظم ٹیریزامے کی اپیل

خاشقجی قتل : امریکہ اورسعودی عرب کا شفاف تحقیقات جاری رکھنے کا اعادہ

11  فروری‬‮  2019

خاشقجی قتل : امریکہ اورسعودی عرب کا شفاف تحقیقات جاری رکھنے کا اعادہ

ریاض(این این آئی )سعودی عرب کے وزیرمملکت برائے خارجہ امور عادل الجبیرنے واشنگٹن میں امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو سے ملاقات کی ہے ، اس ملاقات میں شام اور ایران سمیت خطے کے اہم مسائل پر بات چیت کی گئی۔عرب ٹی وی کے مطابق امریکی وزیرخارجہ نے علاقائی اور دو طرفہ دلچسپی کے امور میں سعودی… Continue 23reading خاشقجی قتل : امریکہ اورسعودی عرب کا شفاف تحقیقات جاری رکھنے کا اعادہ

انسانی اسمگلنگ اور غلامی کے خلاف کارروائی کی جائے، پوپ فرانسس

11  فروری‬‮  2019

انسانی اسمگلنگ اور غلامی کے خلاف کارروائی کی جائے، پوپ فرانسس

سان تیاگو (این این آئی)کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے عالمی براداری سے انسانی اسمگلنگ کے خاتمے کے لیے اقدامات اٹھانے کی درخواست کی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پوپ فرانسس نے ایک بیان میں انسانی اسمگلنگ کے نتیجے میں غلام بنائے جانے والوں کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔پوپ نے قیدی بنائی… Continue 23reading انسانی اسمگلنگ اور غلامی کے خلاف کارروائی کی جائے، پوپ فرانسس