مدینہ منورہ، گرج چمک اور تیز ہواؤں کیساتھ موسلا دھار بارش

29  مئی‬‮  2023

ریاض (این این آئی) مدینہ منورہ میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔مدینہ منورہ اور گردونواح میں بادل خوب جم کر برسے جس سے جل تھل ایک ہو گیا، تیزہواوں کے ساتھ بارش پرعازمین حج نے باران رحمت برسنے پر اللہ کا شکر ادا کیا ہے، جبکہ دیگر زائرین بارش برسنے پر رب کے حضور شکر بجا لائے۔زائرین گنبد خضری پر بارش برسنے کے روح پرور مناظر سے بھی لطف اندوز ہوتے رہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…