وزیر اعظم کا اٹلی میں کشتی حادثے میں 2درجن سے زائد پاکستانیوں کے ڈوبنے پر اظہار تشویش

  پیر‬‮ 27 فروری‬‮ 2023  |  17:10

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے اٹلی میں کشتی حادثے میں دودرجن سے زائد پاکستانیوں کے ڈوبنے کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے دفتر خارجہ کو ہدایت کی ہے کہ جلد حقائق سے قوم کو آگاہ کرے۔پیر کو اپنے ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ اٹلی میں کشتی کے حادثے میں دو درجن سے زائد پاکستانیوں کے ڈوبنے کی خبریں انتہائی پریشان کن اور تشویشناک ہیں۔ وزیرا عظم نے دفتر خارجہ کو جلد از جلد حقائق جاننے اور قوم کو ا?گاہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔

زیرو پوائنٹ

ملک اس طرح

خان شبیر حسن خان راولپنڈی کا مشہور کردار تھا‘ اس کا اصل نام شبیر حسن تھا‘ راولپنڈی میں ٹیکسی چلاتا تھا‘ اس نے بعدازاں چھوٹے موٹے ٹھیکے لینا شروع کر دیے‘پیسے آئے تو کونسلر کا الیکشن لڑااور جیت گیا‘ کاری گر شخص تھا‘ وہ چند ماہ میں چیئرمین بھی بن گیا‘ ویسٹریج کے فوجی علاقے میں رہتا تھا‘ افسروں کے ....مزید پڑھئے‎