بائیڈن کا ترکیہ کو ایف 16کی فروخت کی حمایت کا اعلان

16  ‬‮نومبر‬‮  2022

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر جو بائیڈن نے استنبول دھماکے پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایف 16 لڑاکا طیاروں کی فروخت کے معاملے پر ترکیہ کی حمایت جاری رکھیں گے۔ ترک ایوان صدر کا کہنا ہے کہ انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں جی 20 سربراہی اجلاس کے دوران ترک صدر رجب طیب اردوان اور امریکی صدر جو بائیڈن کی سائیڈ لائن ملاقات ہوئی۔اس موقع پر دونوں رہنماوں نے تجارت اور سیکیورٹی سمیت دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔ امریکی صدر نے یوکرین اناج کی برآمدات بحالی معاہدے کیلئے ترک صدر کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ایف 16طیاروں کی خریداری کے لیے ترکیہ کی حمایت جاری رکھیں گے۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…