منہ اپنا بند رکھو ، لوگوں کی زندگیاں خطرے میں نہ ڈالو پولیس آفیسر کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کووارننگ

2  جون‬‮  2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا میں سیاہ فام کے قتل کے بعد متعدد ریاستوں میں احتجاج شدت اختیار کر چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر نےتمام ریاستی گورنرز کو خبردار کیا تھا کہ وہ تشدد اور تخریب کاری کے میں ملوث عناصر سے سختی سے نمٹیں ۔ اس حوالے سے ہیوسٹن کے پولیس چیف آرٹ آسیویڈو نے ڈونلڈ ٹرمپ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ خاموش رہیں اور

لوگوں کی زندگیاں خطرے میں نہ ڈالیں ، ایک انٹرویو میں پولیس چیف کا کہنا تھا کہ میں پولیس سربراہوں کی طرف سے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے یہی کہوں گا کہ اگر آپ کے پاس کچھ کرنے اور کہنے کیلئے نہیں تو برائے مہربانی اپنا منہ بند رکھیں ، لوگوں کی زندگیوں کو خطرات میں مت ڈالیں ۔ میری آپ سے درخواست ہے نوجوانوں کی زندگیاں خطرے میں نہ ڈالیں ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…