پاکستان پانی کے لیے چیختا رہے گا اوربھارت پاکستان کی طرف پانی کی ایک بوند بھی جانے نہیں دے گا، بھارتی وزیرکی دھمکی

22  جنوری‬‮  2020

جموں( آن لائن )بھارتی وزیر گجندر سنگھ شیخاوت نے کہاہے کہ ضلع کٹھوعہ میں اج کے کثیرالمقاصد اورشاہپور کنڈی کے منصوبوں کی تکمیل کے بعدپاکستان پانی کے لیے چیختا رہے گا اوربھارت پاکستان کی طرف پانی کی ایک بوند بھی جانے نہیں دے گا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق گجندر سنگھ شیخاوت نے یہ بات ضلع کٹھوعہ کے علاقے برنوٹی میں ایک

جلسے سے خطاب کرتے ہوئی کہی ۔انہوں نے کہاکہ گزشتہ کئی دہائیوں سے دریائے راوی پر اج کا کثیرالمقاصد منصوبہ اورشاہپور کنڈی بیراج تکمیل کا منتظر ہے لیکن ماضی کی حکومتوں نے ان منصوبوں کی تکمیل میں تاخیر کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ان رکے ہوئے منصوبوں کے لیے بذات خود کوشش کی اوریہ بہت جلد مکمل کئے جائیں گے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…